Last edited by Sultana; 16th February 2012 at 12:13 AM.
میں اپنا نقطہ نظر بتاوں تو ہم بطورِ قوم اپنی پہچان کھو چکے ہیں۔
خودمختاری سے لے کر ترقی تک سب باتیں صرف اور صرف خود فریبی ہیں۔
معاشرتی انحطاط کے یہ عالم ہے کہ موجودہ دور میں ہم اپنے ریت و رواج بھی بھول چکے ہیں۔ویلن ٹائن ڈے منانے والوں میں سے نناوے فیصد اس کا مطلب بھی نہیں جانتے ہوں گے۔لیکن پھر بھی منانے چل پڑتے ہیں۔مناتے تو ایسے ہیں جیسے ان کی تیسری عید ہو۔اوپر سے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس پر اس کو غلط بھی کہیں گے اور اس انجوئے بھی کریں گے۔
ارے خدا کے بندو کسی کے بہن ،بیٹی کو دوستوں میں اپنا ویلن ٹائن بتانے یا کہنے سے پہلے یہ سوچ لیا کریں کہ ہم سب بھی بہن بیٹیوں والے ہیں۔کوئی ان کا نام اپنے دوستوں میں بھی لے سکتا ہے۔
باتیں ہم اسلام کی کرتے ہیں لیکن حرکتیں کافروں والی۔
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بلکل ٹھیک کہا
مانیں نہ مانیں میں ویلنٹائن ڈے سے سخت نفرت کرتا ہوں۔جو یہ دن مناتے ہیں وہ صحیح میں پاگل ہیں۔
مجھے یہ دن منانے والے بلکل پسند نہیں
ویسے تھریڈ کی بات کی جائے تو آپ نے زبردست تھریڈ بنایا ہے۔
جواب نہیں آپ کا۔
واقعی یہ لمحہ فکریہ ہے۔
ہم تمام مسلمانوں کو اس بارے میں بلکل سوچنا نہیں چاہئے بلکہ اس دن کابائیکاٹ کرنا چاہئے۔
آپ کا بہت بہت شکریہ سسٹر۔
Meri tu Smjh main yeh nahi aata k Loog boycot Q karty hain....
Humary Iss Muslim Country main tu iss ka shuru say Concept he nahi hona chahey....
Mery Nazdeek iss chez ka koi Concept he nahi hay.... ...
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
اسماٰ بہن بڑی خوشی ہوئی آپ نے اتنا اچھا اسٹیپ آٹھایا
اور اتنا اچھا تھریڈ بنا ڈالا اس کیلئے
واقعی یہ رسم پاکستان میں زور و شور سے منائی جا رہی ہےاور باہر ممالک کی این جی اوز اور ان کے تنخواہ دار لوگ اس کو مزید بڑھا رہے ہیں
ہم سب الحمداللہ مسلمان ہیں اور اس کو غلط سمجھتے ہیں
اس لیئے اس کے خلاف اپنے ردعمل اور اظہار کو ہر سطح پر کریں
بائیکاٹ ۔بائیکاٹ
ویلنٹائن ڈے کا بائیکاٹ
Bookmarks