السلام علیکم دوستوں! شہزاد بھائی واقعی آپ نے اتنا اچھا تھریڈ بنا ڈالا کہ سب کی سٹیِ گم کر دی اور ایسی شخصیت کے لیے جو پیا ری بہن ہیں ہم سب کی اور بہنیں تو بھائیو ں کا مان ہوتی ہیں جس کا سسٹر سلطانہ پورا پورا حق ادا کر رہی ہیں۔
میں نے آپ سب کی تحریریں پڑھیں ہیں غور سےاور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ میرا حال بھی سسٹر سلطانہ جیسا ہوگیا ہے کہ الفظ نہیں مل رہے کہ اُن کی شان میں تحریر کروں۔
اس لیے یہ قبول فرمائیں
تجربہ ہنروعقل مندی کی اعلیٰ مثال
لائق و قابل۔۔ذہانت نچوڑ ماضی ِوحال
واقف دین ودنیا و حاضر غائب احوال
درستگیِ تلفظ کی پختگی ۔۔باکمال
اللہ انہیں خوش رکھے آمین۔ ڈھیر ساری دعائیں بہنا کیلئے
ہمیشہ خوش رہیں ۔
Bookmarks