Page 7 of 9 FirstFirst ... 456789 LastLast
Results 73 to 84 of 107

Thread: رہے تیرا ساتھ زندگی بن کر

  1. #73
    KHANZZzzz's Avatar
    KHANZZzzz is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2014 @ 10:39 PM
    Join Date
    14 Dec 2008
    Location
    Athens, Greece
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    2,652
    Threads
    187
    Credits
    127
    Thanked
    446

    Default

    Ameen Sum Ameen

  2. #74
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Smile

    Quote Sultana said: View Post


    آپ کے لئے بھی
    چھوٹے شیطان بھائی جی
    آپ کے لئے بھی بہت سی دعائیں

    اتنے اچھے الفاظوں کا شُکریہ
    G Boht Shukrya ji, Behna Ji
    Aap Ki Traf Se Boht Sari Duaon Ki Zrorat Hai!!

  3. #75
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,465
    Threads
    423
    Credits
    40,562
    Thanked
    1813

    Default عالمگیر

    Quote sultana said: View Post


    واہ واہ
    مقرر
    مقرر
    یہ صرف شاعری پر کہا ہے
    اپنی تعریف پر نہیں
    آپ کے پیار کا بہت شُکریہ

    سُلطانہ مُصطفٰی
    بہن مقرر مقرر کہے اور بھائی جواب نہ دے ۔ایسا تو کبھی ہوا نہیں۔۔
    اب پورا پڑھنا پڑے گا

    اے خدا
    کیا ہی اچھا ہوتا
    جو میں بھی کسی کا بھائی ہوتا
    میری بھی کوئی بہن ہوتی
    بچپن میں
    ہم دونوں ساتھ کھیلا کرتے
    ذرا ذرا سی بات پہ
    اک دوسرے سے روٹھا کرتے
    کچھ دیر روٹھ کے
    مجھے منا لیا کرتی
    "بھیا روٹھا نہ کرو مجھ سے "
    اپنی معصوم سی آواز میں
    مجھ سے کہا کرتی
    اسی کے دم سے
    گھر میں ہمارے رونق ہوتی
    کاش خدا تونے مجھے
    گڑیا کے جیسی
    اک بہن دی ہوتی
    میری بہن میری ہمراز ہوتی
    میرے دل کی وہ آواز ہوتی
    میرے دل کی ہر بات جان لیتی
    میری ہر خواہش کا احترام کرتی
    اگر کبھی میری طبیعت
    ذرا سی بھی خراب ہوتی
    اپنے ہاتھوں سے دوا پلایا کرتی
    رات بھر جاگ کے
    خدا ہے دعا کرتی
    اگر میری آنکھوں میں
    کبھی آنسو آتے
    میرے آنسو پونچھا کرتی
    ہر عید ، شبِ رات پہ
    پر خوشی کے موقعہ پہ
    زبردستی تحفے تحائف مانگا کرتی
    اگر اس کے سامنے
    مذاق میں بھی کوئی
    مجھے کچھ کہتا
    تو وہ میری وکالت کرتی
    میرے خلاف کسی کو
    کچھ بھی نہ کہنے دیتی
    اگر اے خدا
    تونے مجھے بھی دی کوئی بہن ہوتی
    کتنے ارمانوں سے تلاش کرتی
    اپنے لیے اک سندر سی بھابھی
    میری شادی میں وہ
    اپنے سب ارمان پورے کرتی
    ڈھولک بجاتی
    گانے گاتی
    میری دلہن کو
    اپنے ہاتھوں سے سجاتی
    "میرے بھیا کا بہت خیال رکھنا "
    میری بیوی سے کہا کرتی
    اگر میری بھی کوئی بہن ہوتی
    جب وہ جوان ہوتی
    تو اس کی شادی ہوتی
    میرے آنسووں کی چھاوں میں
    لیپٹ کے ماں ،باپ کی دعاوں میں
    بابل کے گھر سے رخصت ہوتی
    اگر میر ی بھی کوئی بہن ہوتی

    کاش کہ اے خدا
    کیا ہی اچھا ہوتا
    جو میں بھی کسی کا بھائی ہوتا
    میری بھی کوئی بہن ہوتی

  4. #76
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Alamgir Bhai... Grand Salute to You!
    Aanso aa gae aap ki sharing parh kr!
    Awesome Nazm
    boht boht shukrya

  5. #77
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote haseeb alamgir said: View Post


    بہن مقرر مقرر کہے اور بھائی جواب نہ دے ۔ایسا تو کبھی ہوا نہیں۔۔
    اب پورا پڑھنا پڑے گا

    اے خدا
    کیا ہی اچھا ہوتا
    جو میں بھی کسی کا بھائی ہوتا
    میری بھی کوئی بہن ہوتی
    بچپن میں
    ہم دونوں ساتھ کھیلا کرتے
    ذرا ذرا سی بات پہ
    اک دوسرے سے روٹھا کرتے
    کچھ دیر روٹھ کے
    مجھے منا لیا کرتی
    "بھیا روٹھا نہ کرو مجھ سے "
    اپنی معصوم سی آواز میں
    مجھ سے کہا کرتی
    اسی کے دم سے
    گھر میں ہمارے رونق ہوتی
    کاش خدا تونے مجھے
    گڑیا کے جیسی
    اک بہن دی ہوتی
    میری بہن میری ہمراز ہوتی
    میرے دل کی وہ آواز ہوتی
    میرے دل کی ہر بات جان لیتی
    میری ہر خواہش کا احترام کرتی
    اگر کبھی میری طبیعت
    ذرا سی بھی خراب ہوتی
    اپنے ہاتھوں سے دوا پلایا کرتی
    رات بھر جاگ کے
    خدا ہے دعا کرتی
    اگر میری آنکھوں میں
    کبھی آنسو آتے
    میرے آنسو پونچھا کرتی
    ہر عید ، شبِ رات پہ
    پر خوشی کے موقعہ پہ
    زبردستی تحفے تحائف مانگا کرتی
    اگر اس کے سامنے
    مذاق میں بھی کوئی
    مجھے کچھ کہتا
    تو وہ میری وکالت کرتی
    میرے خلاف کسی کو
    کچھ بھی نہ کہنے دیتی
    اگر اے خدا
    تونے مجھے بھی دی کوئی بہن ہوتی
    کتنے ارمانوں سے تلاش کرتی
    اپنے لیے اک سندر سی بھابھی
    میری شادی میں وہ
    اپنے سب ارمان پورے کرتی
    ڈھولک بجاتی
    گانے گاتی
    میری دلہن کو
    اپنے ہاتھوں سے سجاتی
    "میرے بھیا کا بہت خیال رکھنا "
    میری بیوی سے کہا کرتی
    اگر میری بھی کوئی بہن ہوتی
    جب وہ جوان ہوتی
    تو اس کی شادی ہوتی
    میرے آنسووں کی چھاوں میں
    لیپٹ کے ماں ،باپ کی دعاوں میں
    بابل کے گھر سے رخصت ہوتی
    اگر میر ی بھی کوئی بہن ہوتی

    کاش کہ اے خدا
    کیا ہی اچھا ہوتا
    جو میں بھی کسی کا بھائی ہوتا
    میری بھی کوئی بہن ہوتی
    ماشاءاللہ
    جی
    آمین
    شُکریہ

  6. #78
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,915
    Threads
    482
    Credits
    150,392
    Thanked
    970

    Default

    Very Impressive Thread !

  7. #79
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default

    بہت شکریہ فیصل بھائی
    مگر اتنے کھانے سے تو ہمارے دانت بھی گیلے نہیں ہوں گے۔

    Quote mfranakar said: View Post
    شہزاد بھائی اتنا کیوں انتظار کرنا ہے
    سارا اسٹاک آئی ٹی دنیا میں حاضر خدمت ہے
    سلطانہ باجی اور سب دوستو کی ایک ساتھ ہی دعوت کر تے ہیں

    جنہوں نے بریانی کھانی ہے وہ یہاں پر لائن میں آ جائیں مزیدار گرم گرم بریانی
    Attachment 334283
    پھر نا کہنا کہا نہی تھا

    اور جنہوں نےتکہ نوش فرمانا ہے وہ اس طرف آ جائیں
    جلدی جلدی پہلے آئیں پہلے پائیں
    Attachment 334284

    اور جب پیٹ بھر جائے تو اپنے اس بھائی کو یاد رکھیں
    اور اس سارے مال کو حلق سے پیٹ تک پہنچا نے کیلئے اپ کی من پسند کولڈڈرنک بھی
    حاضر خدمت ہے ٹھنڈی ٹھار پیپسی پی لیں
    Attachment 334285

    شہزاد بھائی سلطانہ باجی اور سارے ممبران کو پی ایم کر کے دعوت دے دیں

    کھا کر ضرور بتایئے گا کیسا لگا

    آپ کا دوست اور بھائی
    محمد فیصل



  8. #80
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default

    بہت ہی خوبصورت

    Quote haseeb alamgir said: View Post


    بہن مقرر مقرر کہے اور بھائی جواب نہ دے ۔ایسا تو کبھی ہوا نہیں۔۔
    اب پورا پڑھنا پڑے گا

    اے خدا
    کیا ہی اچھا ہوتا
    جو میں بھی کسی کا بھائی ہوتا
    میری بھی کوئی بہن ہوتی
    بچپن میں
    ہم دونوں ساتھ کھیلا کرتے
    ذرا ذرا سی بات پہ
    اک دوسرے سے روٹھا کرتے
    کچھ دیر روٹھ کے
    مجھے منا لیا کرتی
    "بھیا روٹھا نہ کرو مجھ سے "
    اپنی معصوم سی آواز میں
    مجھ سے کہا کرتی
    اسی کے دم سے
    گھر میں ہمارے رونق ہوتی
    کاش خدا تونے مجھے
    گڑیا کے جیسی
    اک بہن دی ہوتی
    میری بہن میری ہمراز ہوتی
    میرے دل کی وہ آواز ہوتی
    میرے دل کی ہر بات جان لیتی
    میری ہر خواہش کا احترام کرتی
    اگر کبھی میری طبیعت
    ذرا سی بھی خراب ہوتی
    اپنے ہاتھوں سے دوا پلایا کرتی
    رات بھر جاگ کے
    خدا ہے دعا کرتی
    اگر میری آنکھوں میں
    کبھی آنسو آتے
    میرے آنسو پونچھا کرتی
    ہر عید ، شبِ رات پہ
    پر خوشی کے موقعہ پہ
    زبردستی تحفے تحائف مانگا کرتی
    اگر اس کے سامنے
    مذاق میں بھی کوئی
    مجھے کچھ کہتا
    تو وہ میری وکالت کرتی
    میرے خلاف کسی کو
    کچھ بھی نہ کہنے دیتی
    اگر اے خدا
    تونے مجھے بھی دی کوئی بہن ہوتی
    کتنے ارمانوں سے تلاش کرتی
    اپنے لیے اک سندر سی بھابھی
    میری شادی میں وہ
    اپنے سب ارمان پورے کرتی
    ڈھولک بجاتی
    گانے گاتی
    میری دلہن کو
    اپنے ہاتھوں سے سجاتی
    "میرے بھیا کا بہت خیال رکھنا "
    میری بیوی سے کہا کرتی
    اگر میری بھی کوئی بہن ہوتی
    جب وہ جوان ہوتی
    تو اس کی شادی ہوتی
    میرے آنسووں کی چھاوں میں
    لیپٹ کے ماں ،باپ کی دعاوں میں
    بابل کے گھر سے رخصت ہوتی
    اگر میر ی بھی کوئی بہن ہوتی

    کاش کہ اے خدا
    کیا ہی اچھا ہوتا
    جو میں بھی کسی کا بھائی ہوتا
    میری بھی کوئی بہن ہوتی

  9. #81
    Ahmad Muteeb's Avatar
    Ahmad Muteeb is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2019 @ 02:08 PM
    Join Date
    11 Aug 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    3,159
    Threads
    99
    Credits
    1,163
    Thanked
    250

    Default

    Quote mfranakar said: View Post
    شہزاد بھائی اتنا کیوں انتظار کرنا ہے
    سارا اسٹاک آئی ٹی دنیا میں حاضر خدمت ہے
    سلطانہ باجی اور سب دوستو کی ایک ساتھ ہی دعوت کر تے ہیں

    جنہوں نے بریانی کھانی ہے وہ یہاں پر لائن میں آ جائیں مزیدار گرم گرم بریانی
    Attachment 334283
    پھر نا کہنا کہا نہی تھا

    اور جنہوں نےتکہ نوش فرمانا ہے وہ اس طرف آ جائیں
    جلدی جلدی پہلے آئیں پہلے پائیں
    Attachment 334284

    اور جب پیٹ بھر جائے تو اپنے اس بھائی کو یاد رکھیں
    اور اس سارے مال کو حلق سے پیٹ تک پہنچا نے کیلئے اپ کی من پسند کولڈڈرنک بھی
    حاضر خدمت ہے ٹھنڈی ٹھار پیپسی پی لیں
    Attachment 334285

    شہزاد بھائی سلطانہ باجی اور سارے ممبران کو پی ایم کر کے دعوت دے دیں

    کھا کر ضرور بتایئے گا کیسا لگا

    آپ کا دوست اور بھائی
    محمد فیصل


    Thanks Faisal bhai,
    ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS

  10. #82
    Join Date
    13 Dec 2009
    Location
    Charsadda Tangi
    Gender
    Male
    Posts
    24,332
    Threads
    334
    Credits
    393
    Thanked
    1297

    Default

    Quote sultana said: View Post


    توبہ ہے آپ لوگ بھی نا
    کیسی کیسی باتیں کہہ جاتے ہو
    ویسے
    دفعہ تین سو
    کے کیس پر ہمیشہ دو ہی سزائیں ہوتی ہیں
    ی اتو سزائے موت
    یا پھر عمر قید

    نوٹ:یہ انفرمیشن ہے صرف
    کسی کو کسی بھی قسم کی دھمکی نہیں
    دھیان میں رہے
    اوکے
    سمجھانے کا بہت شکریہ۔۔۔۔

  11. #83
    Join Date
    13 Dec 2009
    Location
    Charsadda Tangi
    Gender
    Male
    Posts
    24,332
    Threads
    334
    Credits
    393
    Thanked
    1297

    Default

    Quote sultana said: View Post


    جی بھائی
    آپ کی دل سے دی گئی مبارک باد دل سے ہی قبول کی جاتی ہے
    میں تو صرف باتوں کی اچھی ہوں
    کام کے تو آپ لوگ اچھے ہیں
    ماشاءاللہ
    کتنا اچھا کام کرتے ہیں آپ لوگ
    آپ کی ڈیزائنگ کا انتظار رہے گا

    اللہ آپ کو بھی آباد رکھے
    آمین
    شُکریہ
    سُلطانہ مُصطفٰی
    ضرور جی ضرور لیکن یہ لائٹ صاحب نہیں ہوتی نا۔۔۔۔
    یہی مسئلہ ہے ۔۔۔۔
    جزاک اللہ۔۔۔۔

  12. #84
    Isma Muneer's Avatar
    Isma Muneer is offline Senior Member+
    Last Online
    19th April 2020 @ 02:15 AM
    Join Date
    18 Oct 2009
    Location
    lhr
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    5,954
    Threads
    244
    Credits
    1,014
    Thanked
    527

    Default

    Quote sultana said: View Post


    جی میں سمجھ سکتی ہوں
    واقعی الفاظ کا ذخیرہ میرا تو خود ختم ہوا پڑا ہے

    آپ کی مبارکباد کا شُکریہ
    سُلطانہ مُصطفٰی
    ویلکم جی

Page 7 of 9 FirstFirst ... 456789 LastLast

Similar Threads

  1. کلونجی
    By Fatima Iqbal in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 7
    Last Post: 22nd November 2021, 05:24 AM
  2. طاقت کا امتحان .....سعادت علی منٹو
    By Nahid in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 23
    Last Post: 5th November 2016, 11:34 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 30th June 2010, 03:22 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •