وعلیکم السلام
بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
ap be poetry section ma....................?
good sharing G.
میں نے آزاد شاعری کا نام تو سنا تھا مگر اتنی بھی آزاد شاعری پڑھنے کو کبھی نہ ملی ِ تھی۔ آپ نے موقعہ فراہم کیا ۔شکریہ
رنگوں کا انتخاب اور لکھائی کا فونٹ بہت اچھا لگا
پا جی آپ کی آنکھوں میں تو کچھ ایسا نظر نہیں آیا تھا۔
کون ہے وہ؟
تیری ذات سےمحبت ، تیری بات کا یقین ہے
اللہ سب مسلمانوں کی حالت اس مصرع جیسی کردے۔۔آمین
وہ تو وہ ہے تمہیں ہو جائے گی الفت ہم سے۔۔۔
اک نظر تو میرا منظور نظر تو دیکھ۔۔۔
ؔ
Boht khoob......
وہ کہتے ہیں نا کہ
سکوں کہیں نہیں
اور سکون صرف اللہ کی یاد میں ہے
بس سہی بات ہے
جزاک اللہ
بہت خوب ،بہت ہی عمدہ
شیئر کرنے کا شکریہ
بہت اچھی شئیرنگ کی ہے آپنے
Bookmarks