For Windows 7 Users
For Windows 7 Users
واہ جناب بہت اعلٰی بہت ہی خوب
بہت اچھا ٹٹوریل شیئر کیا آپ نے
اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین
وعلیکم اسلام
جزاک الله خیرا
آپ نے بہت ہی عمدہ تھریڈ بنایا ہے اور تھریڈ کا آغاز آپ نے الله رب ال عزت کے بابرکت نام سے اور درود کو سلام سے کیا جس سے دل کو سکون مل گیا،تھریڈ بھی پڑھا اور ساتھ میں کو نیکیاں جمع کرنی تھی وہ بھی کی،
میری نظر میں وہ علم جو انسانیت کےدرد کا مسیحا اور دکھ کا درماں بنے، جو بھٹکی ہوئی انسانیت کے لئے چراغ راہ ثابت ہو، جو بنی نوع انسان کو مختلف شعبہائے زندگی میں مفید و کارآمد ہو، اسلام کی نظر میں وہ علم نافع ہےاور جو علم تعمیر کے بجائےتخریب کا قائل، ہدایت کےبجائے ضلالت کا حامل اور انسانیت کو حیوانیت میں تبدیل کرنےکا علم بردار ہو ، اسلامی تعلیمات کی رو سے وہ علم غیر نافع ہے۔
الله رب ال عزت ہم سب کو اچھا علم سیکھنے اور سیکھانے کی توفیق دے آمین ثم آمین
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
خوش رہیں
واسلام
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام۔۔۔
اسماعیل بھائی بہت ہی محنت سے اور بہترین تھریڈ بنایا ہے۔۔۔
ایک ایک چیز بہت اچھے سے تفصیل سے بیان کی ہے۔۔۔
اتنا اچھا ٹیوٹوریل شیئرکرنے کا بہت شکریہ
Wah ji
tutorial to mere uper se guzr gya he but design kmal ka he
وعلیکم السلام
بہت ہی شاندار ٹیٹورل بنایا ہے آپ نے۔۔
آپ کا بے حد شکریہ
Thanxxxxxxx alot
[SIGPIC][/SIGPIC]
Ability Can Never Remain Hidden.
وعلیکم السلام
اسمعٰیل بھائی بہت ہی عمدہ ٹیٹوریل بنایا ہے
علم سکھانے کا حق ادا کر دیا آپ نے بہت ہی تفصیل سے ایک ایک سیٹپ سمجھایا ہے۔
اُمید ہے مزید معلوماتی تھریڈز کاسلسلہ جاری رکھیں گے
اللہ جی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں آمین۔
Bookmarks