اُن دنوں تو اسکول کی بھی چھٹیاں ہوتی ہیں۔
تو پھر ہم فارم سے بھی چھٹی کرلیں گے۔۔
کوئی بات نہیں اس پوسٹ کا نمبر بھی نوٹ کر لیا ہے۔
اور پوسٹ نمبر ستانوے کو میں نے کوٹ بھی کر لیا ہے۔
اگر غیر حاضر ہوئے تو کیا نقصان اٹھانا پڑے گا تجھے، یہ غیر حاضر ہونے کے بعد ہی پتہ لگے گا۔
Mein ne kb koi aisi bat keh di jo ap ko css k standard jitni lag gai?
:
Mujhe tu css ka matlab b ni ata
aur han agar ye tareef es liye kr rahy hn masoom baby day out walay decision ko mein reconsider karon tu g wo tu shehzad bhai ko email ja b chuki hy. . . Shayad mil gai ho. . . . Ya shayad rastay mein ho
so ab kuch ni ho skta
آپ کے پاس جتنے مرضی پیسے ہوں، جتنی مرضی دولت ہو۔
لیکن پھر بھی یہ لازمی نہیں کہ آپ جو بھی خربوزہ خریدیں وہ میٹھا ہی ہو اور جو بھی ہدوانہ خریدیں وہ سُوا لال ہو۔
تو جب واٹ لکھی ہی ہے قسمت میں تو بقول شاعر استاد بشیر کے:۔
اٹھ پہن بنیان کیا ڈرتا ہے
پھر دیکھ مچھر کیا کرتا ہے۔
kon sy 2 sawal??
CSS se agar apka matlab choti si study hy tu mein css hon
agar css se apka matlab kuch aur hy tu wo matlab bataein ta k apko jawab don.
Bookmarks