عینی سسٹر، انشاء اللہ آئیندہ کہیں بھی انٹرویو نہیں دو گی۔(یہ مکمل ہوجائے)۔
اور ساری جندگی یاد کرو گی۔
ماشاءاللہ دوپہر کو تیسرے نمبر پر تھا۔
پہلے پر تو ایک جھٹکے سے آیا ہے۔
بریکنگ نیوز۔
چار سو سوالات کے جوابات تیار ہو چکے ہیں۔
صرف دو سو کے باقی رہ گئے ہیں۔
بارہ بجے کے حساب سے اندازہ لگا رہا ہوں۔
Bookmarks