Happy birth day to dear sister
Happy birth day to dear sister
[SIGPIC][/SIGPIC]
Ability Can Never Remain Hidden.
یہ بہت بہت میں اگر ہ کی تعداد کو مستقل بڑھاتے جائیں تو دائیں سے بائیں بڑھنے کی بجائے اوپر سے نیچے کی جانب بڑھنا شروع ہو جاتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ بہت بہت کی بجائے زیادہ ہ ہونے کی وجہ سے الفاظ بہہ بہہ ہی دکھائی دے رہے ہیں (بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ)۔
ویسے بہت ہی پیارا دھاگہ ترتیب دیا ہے، خوبصورت دعاؤں کے ساتھ۔
میری طرف سے بھی عین غین کو بہت بہت مبارک ہو۔
جیتی رہیں، خوش، رہیں، شاد، رہیں، آباد رہیں۔ مگر چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ انکل کے خرچے پر۔
اللہ آپ کو زندگی میں وہ سب کچھ عطا کرے، جس کی آپ نے کبھی بھی تمنا کی ہو۔
میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو !!!؛
اللہ پاک آپ پر ہمیشہ اپنی رحمتیں نازل فرمائے
آمین
ثم آمین
happy birthday
Bookmarks