Page 222 of 227 FirstFirst ... 122172212219220221222223224225 ... LastLast
Results 2,653 to 2,664 of 2719

Thread: یہ عینی کون ہے؟؟؟

  1. #2653
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote *I*am*Aini* said: View Post

    سعد بھائی نے مجھ ناچیز کی پچاس تعریفیں پوچھی تھیں
    ویسے تو یہ اپنے منہ میاں مٹھو بننے والی بات ہی ہے مگر چونکہ انٹرویو کا جواب دینا بھی لازمی ہے تو پچاس ایک جیسے سوالات کے پچاس مختلف جوابات حاضر ہیں
    Attachment 347067
    Attachment 347068
    Attachment 347069
    Attachment 347070Attachment 347071
    اس کے ساتھ ہی اب تک پوچھے گئے تمام سوالات کے جوابات مکمل ہو گئے...اگر کسی کو کچھ اور پوچھنا ہو تو براہِ کرم آج رات بارہ بجے سے پہلے پوچھ لے
    نیک تمناؤں کے ساتھ
    نور العین فاطمہ

    چلیں اب جا کے کُرلی کر لیں۔
    تعریفیں دانتوں میں پھنس جائیں تو بیچارہ دانتوں کا کیڑا بھی بے ہوش ہو جاتا ہے۔ لیکن نکلتا پھر بھی نہیں ڈھیٹ کہیں کا۔
    اور اگر اندر چلی جائیں تو پھر انسان چھلانگیں لگانے پر مجبور ہو جاتا ہے۔
    پہلے خوشی سے اور بعد میں کئی اور وجوہات بھی ہو سکتی ہیں چھلانگوں کی۔
    تو اس لئے منہ دھونے سے پہلے کُرلی کر لیں۔
    اتنی تعریفیں اچھی نہیں۔

    صرف مذاق کر رہا تھا میں۔
    لیکن اوور آل آپ کی یہ خوبیاں جان کر بھی اچھا لگا۔
    خوش رہیں۔

  2. #2654
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote *i*am*aini* said: View Post
    .اگر کسی کو کچھ اور پوچھنا ہو تو براہِ کرم آج رات بارہ بجے سے پہلے پوچھ لے
    نیک تمناؤں کے سات

    ابھی انسٹیٹیوٹ سے آیا ہوں، تھکا ہارا ہوں۔
    اس اوپر والی لائن سے میں نے اندازہ لگایا ہے کہ آپ کی خواہش ہے کہ چند سوالات اور ہونے چاہئیں۔ چلیں پھر فارمیلیٹی کے طور پر ہی سہی۔
    پیش ہے اس انٹرویو میں میری مختصر سی آخری قسط۔

    سوال:۔ گرمیوں میں شوگر کے مریض بیچارے آم نہیں کھا سکتے۔ ان کو کن الفاظ میں حوصلہ دینا چاہیں گی اس بہت بڑی محرومی کے حساب سے؟۔
    سوال:۔ سندھڑی، چونسہ، دسہری وغیرہ وغیرہ۔۔ آپ کو کونسا آم پسند ہے سب سے زیادہ۔ اور کیوں؟۔
    سوال:۔ ہدوانے کی انگلش کیا ہوتی ہے؟۔
    سوال:۔ خوبانی کی گٹھلی کا بادام عقل مند کے گاؤں میں کھایا جاتا ہے تو آڑو کی گٹھلی کا کیوں نہیں؟۔
    سوال:۔ بزرگ کہتے ہیں کہ بارشیں ہوں گی تو آم مزید میٹھا ہو جائے گا۔ آم کا بارش سے کیا تعلق؟۔
    سوال:۔ سندھڑی آم جون کے آخر تک کافی حد تک غائب ہو جاتا ہے۔۔ وجہ کیا ہے؟۔
    سوال:۔ آم پر دو شعر لکھیں۔
    سوال:۔ شوگر کے مریضوں کا اوپر ذکر کیا ۔۔ شوگر کے مریض آڑو کھا کے آم کا ذائقہ کیسے محسوس کریں۔
    سوال:۔ آم گرمیوں کا پھل ہے۔۔ اس کو کھا کے دل تو خوشی سے ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔ لیکن کلیجہ کیوں ٹھنڈا نہیں ہوتا۔
    سوال:۔ کلیجہ اور دل میں کتنا فاصلہ ہے؟
    سوال:۔ دل اور کلیجہ ایک بات پر متفق نہ ہوں تو اس وقت ان دونوں کے آپس میں تعلقات کیا ظاہر کرتے ہیں؟۔
    سوال:۔ یہ اہل زباں کون لوگ ہوتے ہیں؟۔
    سوال:۔ ہر قسم کے لوگ دنیا میں موجود ہیں۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے۔ لیکن بالفرض اگر کسی کی امی جان گونگی ہوں تو اس کی مادری زبان کیا ہوگی؟۔
    سوال:۔ اگر بولنے کے قابل لوگ بھی اشاروں کی زبان یوز کریں تو ان کو کیا کہیں گے؟۔
    سوال:۔ کبھی کبھار سوالات کیوں ذہن میں نہیں آتے؟۔
    سوال:۔ سوالات ذہن میں لانے کے لئے کوئی ٹوٹکہ بتائیں۔
    سوال:۔ شرط ہارنے کے بعد بھاگنے کا طریقہ بتائیں۔
    سوال:۔ کیا شرط لگانا چاہئے یا اجتناب کرنا چاہئے۔ وجہ بھی بتائیں۔
    سوال:۔ سر منڈاتے ہی اولے پڑنا تو محاورہ موجود ہے۔۔ لیکن گرمیوں میں جب بھی ٹنڈ کروائی ہے بارش بھی نہیں ہوئی۔۔ تو اوپر والے محاورے کا پھر کیا مطلب ہے؟
    سوال:۔ گنجا ہونا صحت کے لئے مفید ہے۔۔ کم سے کم تین مثالوں سے وضاحت کریں اس جملے کی۔
    سوال:۔ کسی انسان کا دیگر انسانوں سے ڈرنے کا سبب؟۔
    سوال:۔ یہ غم کہاں سے آتا ہے؟
    سوال:۔ زمانے بھر کے غم کیسے دور ہوں گے؟۔
    سوال:۔ یہ درد کیوں نہیں رکتا؟۔
    سوال:۔ درد کی دوا کرنا درست ہے یا درد کا علاج کرنا؟۔
    سوال:۔ اکثر ماں باپ اپنے بچوں کو ڈاکٹر کیوں بنانا چاہتے ہیں؟۔
    سوال:۔ کیلے گول ہوتے تو کیا کہلاتے؟۔
    سوال:۔ اماں چرخے والی کہاں رہتی ہیں؟۔
    سوال:۔ چندا کو ماموں کیوں کہتے ہیں؟۔
    سوال:۔ چراغ تلے اندھیرا کیوں ہوتا ہے؟۔
    سوال:۔ سورج کو چراغ کون دکھاتا تھا؟۔
    سوال:۔ آج کل بتی کہاں چلی جاتی ہے؟۔
    سوال:۔ شتربان نے فیل بان سے کیا کہا؟۔
    سوال:۔ رسی جل جاتی ہے تو بل کیوں نہیں جاتے؟۔
    سوال:۔ظالم کی رسی دراز کیوں ہوتی ہے؟۔
    سوال:۔ اوپر کی کمائی کیا ہوتی ہے؟۔
    سوال:۔ رشوت خوروں کی رشوت کھانے کے بعد بھوک کیوں بڑھ جاتی ہے؟۔

  3. #2655
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote MR.Balouch said: View Post

    مطلب توقیر شیخ کا انٹرویو ہوگا۔۔
    پھر تو چپس

    کے ساتھ

    چائے بھی ہوگی۔۔
    زیادہ میں میں نہ کر۔
    اس طرح ایک دو دن جو ہیں، وہ بھی نہیں بچ پائے گا۔

  4. #2656
    masterpk114's Avatar
    masterpk114 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2017 @ 02:01 AM
    Join Date
    24 Apr 2012
    Gender
    Male
    Posts
    861
    Threads
    33
    Credits
    1,041
    Thanked
    38

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    سوال:۔ رسی جل جاتی ہے تو بل کیوں*نہیں جاتے؟۔
    سوال:۔ظالم کی رسی دراز کیوں ہوتی ہے؟۔
    سوال:۔ اوپر کی کمائی کیا ہوتی ہے؟۔
    سوال:۔ رشوت خوروں کی رشوت کھانے کے بعد بھوک کیوں بڑھ جاتی ہے؟۔
    hammad bhai ap institue se aye ho ya sahile samander se

  5. #2657
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    کیوں پا جی میرے ہر سوال سے پانی ٹپک رہا ہے؟
    اور بغیر باڈی کے صرف سٹئیرنگ سے چلنے والی گاڑی آپ سمندر میں چلا رہے ہو کیا؟

  6. #2658
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    ~I*Am*Hummad~ 626
    ghalib_awan 503
    *I*am*Aini* 313
    Derwaish 256
    saad_31 171
    Dagger 153
    adeen 123
    *ESHA* 111
    Toqeer Sheikh 102

    ٹوٹل پوسٹس بھی تین ہزار سے اوپر نکل گئیں۔

  7. #2659
    masterpk114's Avatar
    masterpk114 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2017 @ 02:01 AM
    Join Date
    24 Apr 2012
    Gender
    Male
    Posts
    861
    Threads
    33
    Credits
    1,041
    Thanked
    38

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    کیوں پا جی میرے ہر سوال سے پانی ٹپک رہا ہے؟
    اور بغیر باڈی کے صرف سٹئیرنگ سے چلنے والی گاڑی آپ سمندر میں چلا رہے ہو کیا؟
    hahahah nahi bhai ap nay kaha ne me abhi aya hoon institue se thaka hua to aika thaka hua insaan itnay sawalat kaisay karsakta hay

  8. #2660
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
    ~i*am*hummad~ 626
    ghalib_awan 503
    *i*am*aini* 313
    derwaish 256
    saad_31 171
    dagger 153
    adeen 123
    *esha* 111
    toqeer sheikh 102

    ٹوٹل پوسٹس بھی تین ہزار سے اوپر نکل گئیں۔
    اور میرے؟

  9. #2661
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote masterpk114 said: View Post
    hahahah nahi bhai ap nay kaha ne me abhi aya hoon institue se thaka hua to aika thaka hua insaan itnay sawalat kaisay karsakta hay

    پا جی اسی لئے تو اتنے سے کئے ہیں۔
    میں نے کونسا دوبارہ چھ سو پوچھ لئے ہیں کوئی۔

  10. #2662
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote muhammad zeb said: View Post

    اور میرے؟
    تیرے اوپر سو سے زائد جوابات جو آگئے ہیں۔

  11. #2663
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post

    تیرے اوپر سو سے زائد جوابات جو آگئے ہیں۔
    لیکن آپکو جوابات نہیں ملنے والے ہے۔۔۔۔

  12. #2664
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote muhammad zeb said: View Post

    لیکن آپکو جوابات نہیں ملنے والے ہے۔۔۔۔
    بارہ بجے سے پہلے سوالات کئے جا سکتے ہیں۔
    اور ابھی پندرہ منٹ میں مزید پچاس سوالات پوچھنے کا سوچا جا سکتا ہے۔

Page 222 of 227 FirstFirst ... 122172212219220221222223224225 ... LastLast

Similar Threads

  1. سرائے مغل سے بھائی پھیرو تک
    By naqshbandios_limra in forum General Knowledge
    Replies: 13
    Last Post: 14th September 2020, 12:59 AM
  2. اَسرارِ صیام
    By Silent Tears Sajid in forum Islam
    Replies: 2
    Last Post: 7th August 2011, 04:58 PM
  3. ~*Aap Kya Soch Rahay Hain*~
    By editorshahid in forum Baat cheet
    Replies: 10759
    Last Post: 15th August 2009, 09:04 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 28th April 2009, 09:14 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •