Page 10 of 16 FirstFirst ... 78910111213 ... LastLast
Results 109 to 120 of 184

Thread: ITDunya Magazine July 2012

  1. #109
    Fast_Ismail's Avatar
    Fast_Ismail is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2023 @ 05:03 AM
    Join Date
    19 Aug 2008
    Location
    Hyderabad India
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    3,005
    Threads
    257
    Credits
    1,366
    Thanked
    825

    Default

    بھائی اس تحریر میں ٹائپنگ مسٹک ہے
    Name:  64.jpg
Views: 83
Size:  98.3 KB

  2. #110
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote IT.BOY said: View Post

    جی دوست۔۔۔اُس وقت کی بات اور تھی۔۔۔باقی باتیں یہاں نہیں کریں۔۔۔
    ورنہ۔۔۔۔۔
    @ معصوم کاکا
    پڑی ؟؟؟؟؟؟؟

  3. #111
    Nasir rana1's Avatar
    Nasir rana1 is offline Advance Member
    Last Online
    20th December 2020 @ 03:28 AM
    Join Date
    22 May 2010
    Location
    Cape Town
    Gender
    Male
    Posts
    2,724
    Threads
    225
    Credits
    62
    Thanked
    482

    Default

    Waooo g masha ALLAH umdaa g
    masha ALLAH puri teeam ne umda kaam kya jazakallah
    Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )

  4. #112
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    سب سے پہلے میں شکریہ ادا کرنا چاہونگا اپنے بھائی شہزاد اقبال اور توقیر کا کہ ماشااللہ جس طرح انہوں نے میگزین کو منیج کیا ڈیزائن کیا اور پھر اسے اپنے قیمتی ٹائم میں سے بنا کر فائنل کرکے اسے ہم سب کے لئے پوسٹ کیا یہ صرف میں ہی جان سکتا ہوں کہ یہ تمام مراحل انہوں نے کس طرح طے کئے ہونگے جزاک اللہ بھائیوں اور ویلڈن۔

    اس کے بعد ماشااللہ سب سے پہلے میں اپنے بھائی حماد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرونگا کہ انہوں نے میگزین کے لئے جو ان کا انداز تحریر ہے اسے ہم سب ہی کی بھرپور پیار بھری اور دھمکی بھری درخواستوں کے بعد، اپنے انتہائی مصروف شیڈول اور مصروفیت سے بھرپور دن بھر کی ان کی پڑھائی اور دیگر امور کی مصروفیت میں سے ہمارے لئے وقت نکالا اور ہمیں ان کے تحریر کردہ اس قدر منفرد اور بھرپور آرٹیکل پڑھنے کو مل رہے ہیں ، حماد میرے بھائی اللہ پاک آپ کے زور قلم کو ایسے ہی رکھیں شگفتہ تحریر اور لوگوں کے دل خوش کرنے کا سدباب آپ کرتے رہو آمین ثم آمین ۔

    اس کے بعد میگزین کی ڈیزائینگ سے لے کر،تمام ہی لکھنے والوں اپنے تمام ہی بھائیوں اور بہنوں کا دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کرنا چاہونگا کہ آپ سب آئی ٹی دنیا کے ایسے روشن ستارے ہو جس نے آئی ٹی دنیا میگزین اور اس فورم میں چار چاند لگادئیے ہیں آپ سب ہی کا بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ ۔

    مزید انشا اللہ تعالی میگزین کے حوالے سے ہم جلد ہی مزید انعامی سلسلے شروع کرنے والے ہیں جس میں ہم میگزین میں حصہ لینے والے رائٹرز اور بہترین تحریر کے لئے اقدامات کریں گے(جس میں ونر رینک،رائٹر آف دی منتھ وغیرہ) انشا اللہ تعالی اس سلسلے میں مشورے جاری ہیں جلد ہی آپ سب کے سامنے مکمل تفصیلات ہونگی جلد ہی ۔

    اس کے علاوہ فورم پر بھی انعامی سلسلے کو ہم دوبارہ سے بھرپور انداز میں شروع کریں گے تمام ممبرز کے لئے انشا اللہ تعالی آپ سب ہی سے درخواست ہوگی کہ آئی ٹی دنیا میگزین اور فورم پر اپنی ایکٹویٹی کو بڑھائیں رکھیں اور بڑھ چڑھ کر میگزین میں حصہ لیں اور فورم پر نت نئے تھریڈ پوسٹ کریں تاکہ مقابلہ میں کوئی شرکت سے نہ رہ جائیں یہ ایک اشارہ ہے جسے بالکل زیرو پوسٹ اور زیرو تھریڈ والے نوٹ کرلیں کیونکہ پھر بعد میں وہ یہ نہ سوچے کہ ہماری پوسٹیں بھی بڑھی ہوئی ہوتی یا تھریڈ اتنے ہوتے ۔

    انشا اللہ تعالی بہت ہی جلد یہ سلسلے شروع کئے جائیں گے آپ سب ہی سے دعا کی درخواست رہے گی سب کے لئے، میرے لئے جزٓک اللہ خیرا

  5. #113
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    ہاہاہا۔ سر ، اگر باقی باتیں یہاں نہ کریں تو پھر چائے اکٹھے پی کر کر لیتے ہیں۔ فکر نہ کریں بھائی جی۔
    شکریہ۔۔۔
    Quote Ghalib Awan said: View Post

    @ معصوم کاکا
    پڑی ؟؟؟؟؟؟؟

    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

  6. #114
    THE_KILLER is offline Junior Member
    Last Online
    11th January 2013 @ 02:47 PM
    Join Date
    22 May 2012
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    2
    Threads
    0
    Credits
    960
    Thanked
    0

    Default

    بہت ہی عمدہ۔ ویسے حماد یہ عبیر عالم نے کبھی بتایا نہیں کی پہلے بھی چھ منگنیاں کر چُکا ہے

  7. #115
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    Quote *I*am*Aini* said: View Post
    غالب بھائی کی درد ناک سٹوری پڑھ کر رونے کی بجائے ہاسا ہی آ گیا

    آہو آہو

  8. #116
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    سب سے پہلے میں شکریہ ادا کرنا چاہونگا اپنے بھائی شہزاد اقبال اور توقیر کا کہ ماشااللہ جس طرح انہوں نے میگزین کو منیج کیا ڈیزائن کیا اور پھر اسے اپنے قیمتی ٹائم میں سے بنا کر فائنل کرکے اسے ہم سب کے لئے پوسٹ کیا یہ صرف میں ہی جان سکتا ہوں کہ یہ تمام مراحل انہوں نے کس طرح طے کئے ہونگے جزاک اللہ بھائیوں اور ویلڈن۔

    اس کے بعد ماشااللہ سب سے پہلے میں اپنے بھائی حماد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرونگا کہ انہوں نے میگزین کے لئے جو ان کا انداز تحریر ہے اسے ہم سب ہی کی بھرپور پیار بھری اور دھمکی بھری درخواستوں کے بعد، اپنے انتہائی مصروف شیڈول اور مصروفیت سے بھرپور دن بھر کی ان کی پڑھائی اور دیگر امور کی مصروفیت میں سے ہمارے لئے وقت نکالا اور ہمیں ان کے تحریر کردہ اس قدر منفرد اور بھرپور آرٹیکل پڑھنے کو مل رہے ہیں ، حماد میرے بھائی اللہ پاک آپ کے زور قلم کو ایسے ہی رکھیں شگفتہ تحریر اور لوگوں کے دل خوش کرنے کا سدباب آپ کرتے رہو آمین ثم آمین ۔

    اس کے بعد میگزین کی ڈیزائینگ سے لے کر،تمام ہی لکھنے والوں اپنے تمام ہی بھائیوں اور بہنوں کا دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کرنا چاہونگا کہ آپ سب آئی ٹی دنیا کے ایسے روشن ستارے ہو جس نے آئی ٹی دنیا میگزین اور اس فورم میں چار چاند لگادئیے ہیں آپ سب ہی کا بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ ۔

    مزید انشا اللہ تعالی میگزین کے حوالے سے ہم جلد ہی مزید انعامی سلسلے شروع کرنے والے ہیں جس میں ہم میگزین میں حصہ لینے والے رائٹرز اور بہترین تحریر کے لئے اقدامات کریں گے(جس میں ونر رینک،رائٹر آف دی منتھ وغیرہ) انشا اللہ تعالی اس سلسلے میں مشورے جاری ہیں جلد ہی آپ سب کے سامنے مکمل تفصیلات ہونگی جلد ہی ۔

    اس کے علاوہ فورم پر بھی انعامی سلسلے کو ہم دوبارہ سے بھرپور انداز میں شروع کریں گے تمام ممبرز کے لئے انشا اللہ تعالی آپ سب ہی سے درخواست ہوگی کہ آئی ٹی دنیا میگزین اور فورم پر اپنی ایکٹویٹی کو بڑھائیں رکھیں اور بڑھ چڑھ کر میگزین میں حصہ لیں اور فورم پر نت نئے تھریڈ پوسٹ کریں تاکہ مقابلہ میں کوئی شرکت سے نہ رہ جائیں یہ ایک اشارہ ہے جسے بالکل زیرو پوسٹ اور زیرو تھریڈ والے نوٹ کرلیں کیونکہ پھر بعد میں وہ یہ نہ سوچے کہ ہماری پوسٹیں بھی بڑھی ہوئی ہوتی یا تھریڈ اتنے ہوتے ۔

    انشا اللہ تعالی بہت ہی جلد یہ سلسلے شروع کئے جائیں گے آپ سب ہی سے دعا کی درخواست رہے گی سب کے لئے، میرے لئے جزٓک اللہ خیرا
    بہت خوشی ہوئی رائیڈر بھائی آپکو میگزین میں دیکھ کر
    اور شکریہ میگزین پسند کرنے کا
    آپ جیسا ڈیزائن نہیں کر پایا
    لیکن آپ کے ڈیزائن کئے ہوئے میگزینزکو دیکھ دیکھ کر
    تھوڑی سی کوشش کی
    اور بھائی خیریت سے آگاہ کیجئے گا

  9. #117
    hafizoo7's Avatar
    hafizoo7 is offline Senior Member
    Last Online
    25th March 2019 @ 09:46 PM
    Join Date
    15 Apr 2012
    Location
    Skp
    Gender
    Male
    Posts
    1,779
    Threads
    190
    Credits
    99
    Thanked
    146

    Default

    Be misal kawish,
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Ability Can Never Remain Hidden.

  10. #118
    Rahi's Avatar
    Rahi is offline Senior Member+
    Last Online
    1st December 2016 @ 10:18 AM
    Join Date
    28 Dec 2008
    Location
    Karachi
    Age
    66
    Posts
    2,142
    Threads
    12
    Credits
    32
    Thanked
    109

    Default

    بہت خوب، تمام ہی مضامین اچھے ہیں۔

  11. #119
    sibghati's Avatar
    sibghati is offline Advance Member
    Last Online
    6th April 2020 @ 07:38 AM
    Join Date
    30 Jun 2011
    Location
    ISLAMABAD
    Gender
    Male
    Posts
    2,460
    Threads
    342
    Credits
    69
    Thanked
    224

    Default

    nice collection.........

  12. #120
    Silk Heart's Avatar
    Silk Heart is offline Senior Member+
    Last Online
    18th July 2014 @ 12:31 PM
    Join Date
    24 Jun 2012
    Location
    HYD
    Gender
    Female
    Posts
    56
    Threads
    13
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    jazak ALLAH azawajal

Page 10 of 16 FirstFirst ... 78910111213 ... LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  2. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •