dosto kya itMagzine ki all to all collection ka link mil sakta hai?
aur han kya koi bhi it member us main apni kawish paish kar sakta hai ya sirf makhsoos members hi?
dosto kya itMagzine ki all to all collection ka link mil sakta hai?
aur han kya koi bhi it member us main apni kawish paish kar sakta hai ya sirf makhsoos members hi?
برادر یہ میگزین آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کا ہے، آپ اپنی کاوش بلا روک و ٹوک میگزین کے لیے دے سکتے ہیں، ہمیں بہت خوشی ہو گی کہ آپ بھی میگزین کے لیے کچھ لکھیں، بس یہ دھیان رہے کہ کاوش آپ کی اپنی ہو۔ اگر آپ نے کسی کتاب سے اقتباس لیا ہے تو مصنف اور کتاب کا نام مع حوالہ واضح طور پر لکھنا ضروری ہے۔
آئی ٹی دنیا میگزین کے لیے ایک الگ سیکشن بنایا گیا ہے، آپ اس سیکشن میں تمام میگزین پڑھ سکتے ہیں۔
http://www.itdunya.com/f193/
تمام میگزینز کی آف لائن کولیکشن کا لنک انشا اللہ تعالیٰ جلد ہی شئیر کر دیا جائے گا۔
بہت بہت شکریہ
to janab phir aap k pm ka wait karon?
aur andazan ye kab tak milay ga?
and thanks for replying!
Aur han Brother link Mediafire ka dain plz 4shared ka na ho mediafire best hai na sirf speed k liye bulkay free users k liye bhi
جب تک
تمام میگزینز کی آف لائن کولیکشن کا لنک شئیرکیا جائے گا۔
آپ اس فورم کے ہوم پیج پر جائیں
وہاں نیچے ممبر زون ہوگا اس میں جائیں
اس میں آپ کوماہانہ میگزین کا لنک ملے گا اس پر کلک کریں گے تو موجودہ اور پچھلے سب میگزین آپ کے سامنے ہوگے
یعنی منتھلی میگزین کا سیکشن
http://www.itdunya.com/f193/
Bookmarks