السلامُ علیکم ۔۔۔
پورا میگزین پڑھنے کے بعد ہم آج آئے ہیں ۔۔۔
بہت بہت عمدہ میگزین ترتیب دیا گیا ہے ۔۔۔
تمام میگزین ٹیم کو میرا سلیوٹ فوجیوں والا۔۔۔
اور آپ کی ہمت کو سلام!!!!۔۔۔۔۔
میگزین پڑھ کے پتہ چلا کہ رائٹر کون ہوتا ہے ۔۔۔
ایک سے بڑھ کے اک تحریر دیکھنے کو ملی ۔۔۔۔
خاص کر بھائی حماد نے بہت بہت عمدہ تحریر چھاپی ۔۔۔میرا مطبل ہے لکھی ۔۔۔۔
دل تو چاہتا ہے کہ تینوں ووٹ انہیں دوں ۔۔۔
لیکن مجھے وہ ڈبہ نظر نہیں آ رہا ۔۔۔۔
میرا پہلا ووٹ:۔رمضان اگست اور ہماری زمہ داریاں(حماد بھائی )۔
دوسرا ووٹ:۔یوم آزادی (شہزاد بھائی )۔
تیسرا ووٹ:۔اپنی ونڈو کو دیجئے وکھرا سٹائیل(خرم پاجی )۔
باقی سب کی کاوش بہت بہت بہت بہت عمدہ تھی لیکن میرے پاس ووٹ بہت بہت بہت بہت تھوڑے ہیں ۔۔۔
جی ۔۔۔۔
Bookmarks