وعلیکم السلام
ابھی تک میگزین ونرز کا اعلان نہیں ہوا ۔ باقی مقابلت تو زور و شور پہ ہیں
کیا بات ہے میگزین ٹیم؟َ
great thread
superb
thanks
nice
پیارے ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے، میگزین میں لیٹ ریپلاے کر رہا ہوں کچھ مصروفیت کی وجہ سے امید کرتا ہوں آپ درگزر کرے گئے.
ویل میگزین ہر بار کی طرح بہترین اور خوبصورت ہے اس میں جہاں تک ڈیزائننگ کی بات ہے تو نیٹ رائڈر بھائی جان اور توقیر بھائی کی محنت صاف نظر آ رہی ہے بہت بہت شکریہ آپ دونوں کا کہ آپ نے انتے شارٹ ٹائم میں اتنا عمدہ میگزین ہم سب کے سامنے پیش کیا خوش رہیں
اب بات کرتا ہوں تحریروں کی جو کے میگزین کی جان ہوتی ہے، تمام لکھنے والوں کہ دلی ممنوں و مشکور ہوں کہ آپ سب نے اپنے قیمتی وقت میں سے نہ صرف وقت نکالا بلکہ ایک سے بڑھ ایک تحریر ہمارے ساتھ شیئر کی آپ سب کے بہت بہت شکریہ
امید کرتا ہوں آپ سب ہمارا ایسے ہی ساتھ دیتے رہے گئے
جزاک الله خیرا
والسلام
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Ye magzine market main b ata hai kia???
Bookmarks