me in page Inpage2.9_2 use kr rha how . or ap konsa use kr rahi hen ? acha to ye fount jis inpage ko sport krta hay us ka link day den shukrea, me waiting
me in page Inpage2.9_2 use kr rha how . or ap konsa use kr rahi hen ? acha to ye fount jis inpage ko sport krta hay us ka link day den shukrea, me waiting
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
nice
وعلیکم السلام
بہت ہی زبردست ۔۔۔۔
واہ نائس شئیرنگ
بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ آپی۔۔۔گڈ شئیرنگ
لیکن جب ونڈو میں ڈاونلوڈ کر کے پیسٹ کر دیا ہے وہاں تو شو ہونا چاہیے نا جیسے میں اب ادھر جمیل نوری نستعلیق میں لکھ رہا ہوں اگر میں یہاں سے جمیل نوری کشیدہ فانٹ سلیکٹ کرتا ہوں تو وہ ویسا لمبا نہیں لکھا جائے گا چلیں میں اب اسی پوسٹ کو جمیل نوری کشیدہ میں سلیکٹ کر دیتا ہوں پھر چیک کرئیے گا
دیکھا آپ نے میں نے جمیل نوری کشیدہ سلیکٹ کیا تھا لیکن کیسا لکھا ہوا نظر آ رہا ہے اس کو کیسے حل کیا جائے یا پھر یہ بھی ان پیج کی طرح ونڈو ایکس پی میں نہیں لکھا جا سکتا؟؟؟
inpage 3.5 or 3.11
میں فونٹ ایڈ ہوسکتے ہیں لیکن اگر اس کے علاوہ کوئی اور ان پیج ہے تو اس میں یہ سہولت نہیں ہے
دوسری بات میرے پاس آپ کے فونٹ کا نام jameel noori nastaleeq
شو ہورہا ہے
ونڈو میں فونٹ انسٹال ہونے کے بعد آپ
Apni Marzi ka "FONT", "Colour", "Size" ko hamesha k leye select kerna seekhain.
یہاں سے ایک بار فونٹ سیلکٹ کرلیں پھر آپ کو دوبارہ سیٹنگ نہیں کرنا ہوگی
ڈئیر محترمہ یہ دیکھیں میں نے آپ کی بتائی ہوئی جگہ سے سیٹنگ بھی کر لی ہے اور وہاں سے بھی جمیل نوری کشیدہ جو آپ نے اس تھریڈ کے شروع میں لنک دیا ہے وہاں سے ڈاونلوڈ کر کے اپنی ونڈوز کے فانٹ میں پیسٹ کر دیا ہے اور اب بھی ایسا ہی کیوں لکھا جا رہا ہے جب کہ میں سیٹنگ بھی اس طریقے سے کر چکا ہوں
Bookmarks