جتنی تعریف کی جائے کم ہے شاید تمہارے اصلی استاد بشیر
انتہائی خوش ہونگے تم سے کہ
ایسا شاگرد ملا ہے جس کی مثال ڈھونڈنے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
~I*Am*Hummad~ said:
اچھے بھلے بے گناہ شخص کو زبردستی لمیاں پا لیتے ہیں
آج کل تو پولیس کے تھانے والے، کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
اب تو ہر سہولت ایک ایک کر کے چھینی جا رہی ہے بشیر
درست ہے کہ سہولیات لے جانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتےہیں
عقل مند کے ترکش کے تیر کبھی بھی نشانے پر نہیں لگا کرتے
عقلمند ہو کےغلط نشانے لگانےوالے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
نیند آنا ایک نعمت ہے اور اتنی آسانی سے یہ سب کو آتی نہیں
جب آ جائے تو بلا وجہ جگانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
جگانے والی بات کو استاد بشیر اپنے پر ایک جُگت سمجھ بیٹھے
بقول اُنکے بذات خود دن کو سستانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
کبھی اِتنے اور کبھی اُتنے ارب روپے کا بجٹ کرتے ہیں منظور
درحقیقت یہ مفت خورے خزانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
میرا خیال ہے کہ اب بونگیاں ختم کر دینی چاہئیں معصوم بچے
کوئی کہہ نہ دے کہ بونگیاں سنانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
~I*Am*Hummad~ said:
ہمیشہ کی طرح خوبصورت ڈیزائننگ۔
انتخاب بہت اچھا ہے۔
جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
مجھے تو ایسے ڈیزائن بنانے والے۔۔۔۔۔۔۔۔
اور یہی بات اوپر والے اشعار کے لئے بھی کہی جاسکتی تھی
Bookmarks