helppppppppppppppppp
اسلام و علیکم دوستو کیا حال ہے.
آج ایک کمپیوٹر دیکھا کیا مزے کا ڈسک ٹاپ تھا.اس لڑکے نے اپنی تصویر لگائی ہوئی تھی ڈسک ٹاپ پر اور بارش ہو رہی تھی وقفے وقفے سے بجلی بھی چمکتی تھی اور مزے کی بات ہلکی ہلکی آواز بھی آتی تھی یہ کیا ہے کوئہ سافٹ وئیر ہے.ایسا کیسے ہو سکتا ہے میں بھی اپنی ڈسکٹاپ پر ایسا لگانا چاہتا ہوں پلیز ہیلپ
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
Bookmarks