brother PSD file her subscriber se lain. Chahy wo PM kare
brother PSD file her subscriber se lain. Chahy wo PM kare
درویش بھائی بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا ہے
اور
بہت ہی اچھا کونٹیسٹ شروع کیا ہے
اس سے ڈیزائن شعبے میں اور بھی ترقی ملے گی۔
وعلیکم السلام
بہت زبردست ڈیزائن کونٹیسٹ شروع ہوا ہے
اُمید ہے کہ بہت اچھےاچھے ڈیزائن دیکھنے اور پوئٹری پڑھنے کو ملے گی۔
اگر کسی کو لوگو میں مشکل پیش آرہی ہے تو وہ اسی لوگو کا برش بھی استعمال کر سکتے ہیں
It dunya logo brush
ویلڈن درویش بھائی۔
ایسے مقابلے ہوتے رہنے چاہئیں۔
تھوڑی سی کنفیوژن ہے
کیا ہم کسی دوسری ویب سائیٹ سے پوئیٹری لیکر ڈیزائن بنا کر دے سکتے ہیں؟
اور ڈیزائننگ اسٹف جیسے سائیڈ میں قائد اعظم کی تصویر وغیرہ لگا سکتے ہیں؟؟
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
0000hhhhooo ...
aik to imtihanaaat ....
dosry Dezining ka na aana ...
ab is contest my shirkat kaysy karyn gay ...
بہت اچھا اقدام ہے امید ہے بہت اچھے اچھے ڈیزائنز دیکھنے کو ملینگے۔
لیکن اگر انتظامیہ کوئی پوئٹری خود سلیکٹ کرکے ممبر کو دیتی تو یہ بہت اچھا ہوتا اور فریمز کی پابندی کہ صرف انہی فریم پیسز سے بنائے ہوئے فریمز قابلِ قبول ہونگے یہ قید بھی میرے خیال سے ٹھیک نہیں۔
انتظامیہ نے کچھ سوچ کر ہی یہ فیصلہ کیا ہوگا مگر مجھے جو ٹھیک لگا وہ کہہ دیا کسی کو برا لگا ہو تو معذرت خواہ ہوں۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
میرے معصوم دوست یہ تو نہیں کہا گیا کہ کلام آپ کا اپنا ہو لہذا لامحالہ آپ شاعری کہیں سےتو لیں گے ہی اب وہ چاہے کتاب، اخبار سے ہو یا کسی سائٹ سے اور جہاں تک بات رہی سائڈ میں تصویر وغیرہ کی تو۔۔۔۔۔بھائی جان اور ڈیزائنگ کس بلا کا نام ہے؟؟ْیہی سب کچھ کرنے کو تو ڈیزائینگ کہا جائے گا ۔
Last edited by Abeer Alam; 10th December 2012 at 03:28 PM. Reason: Mobile Number Not alowed
Nice
Bhai agar koi design mein dekho aur ose pasand karoon phir mein ose apne Paint se banane ki kohshish karo aur design b mein banao to ye alowed he ya nahin
Bookmarks