Decent Eye :- آپﷺ کی عادات طیبہ
Abdur Rehman :- امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
Gr8^Masood :-حضورﷺ والے غم کو اپنا غم بنالیں
Tanveer Hussain :حضرت بابا فرید الدین شکر گنج ۔
Waqee Haider :-جنات اور انسانی نسل کا آغازسائنس اور اسلامی نقطہ نظر
Asia Zohaib :-نمکین کافی
Sayyid Ather :- غزل
Ridau :- Android vs Iphone
Tauseef Gilani :-کامیابی کی چابی
Farhat :- کراچی کی کہانی
zabardast wow
Masha Allah
Buaht achi magzine banai hai
Time ki kami ki waja se pori magzine nahi parhi is liye bad mein reply karo ga
Reserved
wa alaikum assalam
ma shaa Allah bohat hi acha mag hai
all mag team ka teh-e-dil se shukria humain itna fantastic and out class mag fraham kerne k liye....
dagger paa ji ka bhaiyon wala article to bohat hi acha ha, sach mn last kind 2% hi rah gai hai....or funny gazal b achi thi
fatima aapi ka bohat bohat shukria, humesha se frame mn problem hoti thi in shaa Allah ab nahi ho gi....or net-rider ne b bohat hi umda article likha premier link ka
aap sab ka bohat bohat shukriya....
Hamaisha ki Tara is baar bi bohat he Mazza aiya hai ITD ki Magazine par kar.
very clear aor bohat payari tara design ki hai.
bhoot umsa magzine raha abhi sarsari sa dekha hay
pora parh kar tafseel se reply karon gi inshAllah
bhoot bhatreen magazine dakhny ko mila Net rider bhai aur shehzad bhai aur fatima api ka dil sy shukar guzar hoon k itna bhatreen magazine tarteeb diyea tamam articles bhoot achy thy bhaioon ke aqsam aur funny ghazal k elawa tafseeli reply papers ke waja sy nahi kr sakoon ga
aik bar phr tamam mag team aur designers ka shukria itna pyara magazine dakhny ko mila
بہت بہت شکریہ بھائی اور آپ سے کس نے کہا کہ
آپ کی کمی محسوس نہیں ہوئی ہمیں ؟؟؟؟؟
بالکل غلط آپ کی کمی بہت محسوس ہوئی ہے بھائی اور
انشا اللہ تعالی امید ہے کہ اگلے ماہ فروری 2013 کے میگزین میں
ہم سب آپ کے ایک نہیں دو آرٹیکلز دیکھیں گے انشا اللہ تعالی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ بہت ہی شاندار میگزین پڑھنے کو ملا
سب کی تحریریں بہت ہی زبردست تھیں
ڈیسنٹ آئی ،شہزاڈ اقبال،حسیب عالمگیر اور گریٹ مسعود کی تحریروں کے بارے میں کیا کہنا بہت ہی عمدہ
--------
وقیع حیدر کی جنات کے اوپر مبنی کہانی بہت اچھی لگی کافی کچھ جنات کے بارے میں جاننے کو ملا
--------
بھائیوں کی اقسام (ڈیگر) بہت اچھا سروے کیا ویسے ان بھائیوں کے علاوہ بھی کچھ اور بھائی بھی ہوتے ہیں ہاہاہا
-------
توقیر شیخ کی آزمودہ تحرکیبیں پڑھ کر مزہ آیا
بس خیال سے وہ ترکیبیں آزمائیں گا مت
---------
فاطمہ اقبال کی فریم کے مطالق تحریربہت اچھی تھی اب میں بھی فریم بنانا سیکھ جاونگی
-----
ردا کی تحریر کا کیا کہنا لیکن ابھی سمجھ میں نہیں آتی بہت جلد نیا موبائیل لونگی جس میں یہ اپلیکیشن ہو تو پھر ردا کے پیچھے پڑونگی
------
توصیف گیلانی کی تحریر(کامیابی کی چابی)۔
لگتا ہے توصیف نے اپنے تجربے شئیر کیئے ہیں
----
نیٹ رائیڈر آپ نے اس دفعہ جو ویب سائٹ بتائیں بہت ہی مفید اور کارآمد ہیں
ونڈو 8 انسٹال کرنے کا طریقہ بہت سے ممبرز کے لیئے فائدہ مند ہوگا
---------
کراچی کی کہانی (فرحت)اب تو وہ کراچی رہا نہیں اللہ ہمارے پیارے شہر اور اس کے لوگوں کی حفاظت کرئے آمین
اور اللہ سے دُعا ہے کہ وہی پہلے جیسا کراچی ہوجائے جب آپ دن میں تو کیا رات میں بھی کہیں بھی بلاخوف خطر کہیں بھی چلے جاتے تھے
-----
ہر چیز پرفیکٹ
یہاں میں سب ممبرز سے درخواست کرونگی گی کہ پلیز میگزین آپ کی تحریروں کے بغیر نہیں چل سکتا ہے کوشش کیا کریں کہ آپ بھی اس میں اپنا حصہ ڈال سکیں
یہاں تمام میگزین ٹیم اور جن ممبرز نے اس میگزین میں اپنا حصہ ڈالااُن سب کا بہت شکریہ ادا کرونگی
اور خاص طور پر نیٹ رائیڈر کا جن کی وجہ سے ہم کو اتنا اچھا میگزین پڑھنے کو ملتا ہے
جزاک اللہ
Bookmarks