Bohat zabrdast...
Soooper Dooper design.
Har tarha se perfect.
Thanks sister, for sharing with us.
Bohat zabrdast...
Soooper Dooper design.
Har tarha se perfect.
Thanks sister, for sharing with us.
Masha Allah
Buhat achi designing ki hai
Text effect aur Frame buhat acha hai
Ap ko buhat achi designer hai
Awesome designing
waah....boht khoob....
thnx 4 sharing....
بہت خوب بہت ہی خوب بہت زیادہ خوب
یہ سب لکھنے کے باوجود تشنگی سی ہے کہ یہ الفاظ بے معنی کیوں لگ رہے ہیں
اس قدر عمدہ ٹیکسٹ کہ لاجواب تسبیح کے دانوں کی طرح بیول ایمبوس تحریر میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے
پس منظر بھی لاجواب ہے"لیکن اگر فاطمہ جی کی نظر پڑگئی تو یہ ڈیزائینگ آر بی "ہوسکتی ہے ۔
اُمید ہے آپ مزید فن پارے فراہم کرتی رہیں گی لیکن تصاویر کے چناو میں احتیاط کے ساتھ ۔
میں بکھر گیا۔
یہ کوئی فقرہ نہیں لکھ رہا۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب میں سات یا آٹھ برس کا تھا۔ ابا جی کے ساتھ بھکر کی سیر کی۔ سفرنامہ لکھنے کا شوق پیدا ہوا۔۔ اور پتہ نہیں کیا ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں سفرنامہ لکھ دیا۔ اور عنوان لکھنا تھا میں بھکر گیا۔۔ میں نے لکھ دیا میں بکھر گیا۔۔ صرف عنوان ہی کیا، تحریر کے اندر جہاں بھی بھکر لکھنا تھا ، میں نے بکھر ہی لکھا۔۔۔ بس اس بکھری ہوئی تحریر کو یاد کر کے گھر والے کبھی کبھار اب بھی مذاق اڑایا کرتے ہیں۔
عمدہ انتخاب۔ بہترین اور لا جواب ڈیزائننگ۔ کسی چیز کو بننے میں وقت لگے گا تو شاہکار تو سامنے آئے گا ہی۔
Bookmarks