48236 Arts
ڈیئر آرٹ گروپ کی مارکس شامل نہیں کی گئی ہیں
ہو سکتا ہے بعد میں آ چکی ہو لیکن جب نیوز شیئر کی گئی اس وقت تک انجنیئرنگ اور میڈیکل گروپ ہی کی رزلٹ شایع ہوئی تھی
اس کا مطلب آپ نے ویسے ہیں کوئی نمبر لے لیا تھا?
ہی ہی، ڈیئر یہ سب اخبار میں نہیں آتا ہے، اس میں صرف سیٹ نمبر اور اس کی مارکس بتائی جاتی ہیں، مارکس بھی صرف ان کی جو تمام پیپروں میں پاس ہوئے ہیں، باقی ساری انفارمیشن مارکشیٹ میں ہوتی ہے جو اس اسٹوڈنٹ کو اپنے کالج میں ملتی ہے
Nhe dear 1 frnd poch rha ha k name btao to mjhe yaqin hoga q k me use nhe janta
تمام ممبرز کے کنٹریبیوشن کا شکریہ
رزلٹ آئے ایک ماہ ہونے کو ہے
مارکشیٹس بھی آ چکی ہیں اور انٹرمیڈیٹ کے فورمز بھی جانے کو ہیں
یقیناْ تمام ممبرز کو رزلٹ معلوم ہو چکی ہوگی
لحاظہ تھریڈ کو کلوز کیا جاتا ہے
بیسٹ آف لک فار دی فیوچر
Bookmarks