وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سافٹ ویئر سب سے بہترین ہے۔Connectifyاس مقصد کے حصول کے لیے
کے بطور کام کرسکتے ہیں۔Routerاس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ بذاتِ خود
آپ اپنے کنکشن کا نام، پاسورڈ، شیئرنگ آپشن، اور ان لوگوں کو بھی دیکھ سکتے ہیں کہ جو آپ کا کنکشن استعمال کر رہے ہیں چاہے وہ شخص آپ کے پڑوس میں ہی کیوں نہ بیٹھا ہو۔
یہ سافٹ ویئر استعمال کرنے کے لحاظ سے بہت آسان ہے اور اس میں زیادہ تجربہ بھی درکار نہیں ہے۔
ایک اور بات، آپ اس سافٹ ویئر میں یہ بتا سکتے ہیں کہ کونسا انٹرنیٹ وائی فائی پر پھینکنا ہے اور اگر آپ کو نہیں معلوم تو آپ اس کو آٹو۔میٹک کر سکتے ہیں۔
ذیل میں اس کا لنک دیا گیا ہے
http://www.connectify.me/
نوٹ: سافٹ ویئر کو مکمل اختیارات کے ساتھ استعمال کرنے کے لیے خریدا ہوا ورثرن استعمال کریں۔
Bookmarks