Hahaha Hamaad Pa ny phir patano sy panga ley lia hain haha chalye koi gal nai , hansi mazak hota rahta hain maza aya par kar bichary masood bhai ko he kio choose kia bhai haha
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
گُل خان اور استاد بشر دونوں بھائی ہین
ہا ہا ہا
اُستاد بشیر کو شکایت لگانی پڑے گی
ہا ہا ہا
اور یہ شعر بڑا اچھا لگا پاجی
نسوار نام ہے جس کا ، وہ ایسی چیز ہے گُل خان
کہ چُٹکی ختم ہو ”جاتا“ ہے، مزہ ختم نہیں ”ہوتی“۔
ایک مرتبہ گُلزار خان بیسویں منزل پر تھے
ایک آدمی آیا اور بولا
گُل خان تماری بیٹی بھاگ گئی
گُلزار خان نے اُدھر سے چھلانگ لگا دی
جب پندرویں منزل پر بہنچا تو
بولا
ہمارا تو کوئی بیٹی ہی نہیں
جب دسویں منزل بر پہنچا تو
بولا
ہمارا تو ابھی شادی بھی نہیں ہوا
جب نیچے گِر گیا ہا ہا ہا
بولا
آئے وا خانہ ہمارا تو نام گُل خان ہی نہیں
جب نیچے گِر گیا تو بولا:۔
اس سے پتہ چلتا ہے کہ بچ گیا تھا گل خان۔
اسی لئے گرنے کے بعد بھی بولنے کے قابل تھا۔
وضاحت اس لئے کر دی ہے کہ یہ نہ ہو کہ بعد میں کوئی یہ کہتا پھرے کہ محسود بھائی کا استاد قبر میں استادیاں دکھاتا ہے۔
شعر پسند کرنے کا شکریہ پا جی
زیادتی اے پا جی۔
تسی استاد بشیر نوں ڈی گریڈ کر رہے او۔
استاد بشیر نوں ایزی نہ لو۔
یار حقیقت حقیقت ہوتی ہے۔
جھٹلائے نہیں جھٹلائی جا سکتی۔
استاد کا رعب بھی کسی چڑیا کا نام ہوتا ہے
paaa jeeee
Masood bhai ny to naswar ko sheerkhurma bana diyea
is baat sy apny costing k teacher ke yad a gye khaty hain k naswar na kha loo to kisi b cheez ka ziqa nahi ata
aur jin students ko kuch yad na ho wo badam ke jaga naswar istamal krain afaqa ho ga
Bookmarks