Aoa friends digital ups ka kon sa brand sab sy bahtar ha 1kv ka
or dry battery new one kon si wali best ha plez help me fast
Aoa friends digital ups ka kon sa brand sab sy bahtar ha 1kv ka
or dry battery new one kon si wali best ha plez help me fast
i think HUMAG is best
میں خود جو استعمال کر رہا ہوں ان کا بتا دیتا ہوں
کمپیوٹر کیلئے میں آئیڈیل کا یوپی ایس استعمال کررہا ہوں یہ 1 کے وی کا ہے اور 2 ڈرائی بیٹریز ہیں اور گھر کے استعمال کیلئے سیل ٹیک کا یو پی ایس 2006 سے شاید استعمال کر رہا ہوں اس میں 2 ویٹ بیٹریز ہیں اللہ کا شکر ہے اب تک کوئی مسئلہ نہیں آیا یو پی ایس میں ہاں بیٹریز دونوں کی ایک ایک دفعہ چینج ہوچکی ہیں
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
Bookmarks