آپکی بہترین دوست ؟
فیشن ایبل ہیں یا سادہ؟
حقیقت پسند ہیں یا خوابوں کی دُنیا میں رہنا پسند کرتی ہیں؟
خود کو ایک لائن میں ڈیفائن کرنا ہو تو؟
اگرکسی کی بات بُری لگے یاکوئی بات ناگوار لگے تو؟
پہلی ملاقات میں مقابل کی کس بات کا جائزہ لیتی ہیں؟
یوں تو بہت مصرو ف لائف ہے آپکی لیکن اگرکبھی فارغ ٹائم مل جائے تو کیا کرتی ہیں؟
آپکی زندگی کی کوئی ایسی بات یا واقعہ جو ناقابلِ فراموش ہو؟
کب تک شادی کا اِرادہ ہے؟
شریکِ حیات کے بارے میں کیا اُمید کرتی ہیں کہ کیسا ہو؟
کیسا پایا فورم کو؟
اراکین کیلئے پیغامِ نصیحت و محبت۔
اگرآپکو ایک دن کیلئے صدر بنا دیا جائےتوسب سے پہلا کیا کام کریں گے؟
آپ کی پسندیدہ شخصیت؟
اگر کسی کو آٹوگراف دینا ہو تو کیا لکھتے ہیں ؟
کیا چیز بور کر دیتی ہے؟ / یا بوریت کب محسوس ہوتی ہے ؟ اور اس سے نجات کیسے پاتے ہیں؟
کس قسم کا میوزک پسند ہے؟ آج کل کون سا گانا سننا پسند ہے؟
جذبات کا اظہار کیسے کرتے ہیں؟
آپ اپنے مسائل کس سے شئر کرتے ہیں ؟
کس تقریب میں جانا پسند کرتے ہیں؟
وہ نصیحت جو آپ کو بری لگتی ہو؟
کوئی انوکھی خواہش؟
کون سے الفاظ* یا محاورے زیادہ استعمال کرتے ہیں؟
تہوار کون سے زیادہ پسند ہیں؟
اگر قائد اعظم کے زمانے میں پیدا ہوئی ہوتی تو کیا کرتی؟
کس کو شدت سے یاد کرتی ہیں؟ *
اگر کسی کو آپ کی جاسوسی پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟
تنہائی پسند ہیں یا محفل میں جانا اچھا لگتا ہے؟
غصہ یا ٹینشن میں کیا کرتی ہیں؟
سونے کے بعد اور جاگنے سے پہلے کیا کرتی ہیں؟
بہت جلد ہی ملتا ہوں کچھ نمکین سوالات کے ساتھ۔تب تک اللہ حافظ
Assalam-0-Alaikum....
ye rahe aap ke jawabat....
abdul rehman44 bhai.....
main questions dubaara nhi likh paai kyunki itna time nhi hota.......
Bookmarks