اسلام و علیکم وقار بھائی پلیز سیم ٹو سیم اسی کلر اسی ڈیزائن اسی سائیز میں مجھے ایک سٹیمپ بنا کے دے دو پلیز
powerd by phpcod3r404
all rights reservd munabhaikkc
پلیز یہ سٹیمپ بنا کے دے دو
اور اگر ہو سکے تو لیئرز کے ساتھ پی ایس ڈی فارمیٹ میں بھی دینا اور پی این جی فارمیٹ میں بھی
اور اگر پوسیبل ہو و سکرین ریکارڈ کر لینا اس طرح وڈیو ٹوٹوریل بن جائے گا اسے میڈیا فائر پے اپلوڈ کر کے لنک دے دینا
آپ کی بڑی مہربانی میں انتظار کر رہا ہوں
یہ سیمپل ہے آپ دیکھ لو اس طرح کی سٹیمپ سیم ٹو سیم
Bookmarks