Download karke parhte hai
Professor Tauseef Gilani :-:عید آئی ہے
Tanveer Hassan :-: گناہوں پر ندامت
Shahid Rasool :-: آزادی پاکستان
Zia Ur Rehman :-: بلاعنوان
Mujtaba Malik :-: غید
M Irfan Ali :: 14 August
muhammad Tahir :-:عیدالفطراورہماری دینی،اخلاقی ،سماجی ذمہ داریاں
Bohat Khoob
Bohat Acha Magazine Hai
But Sir Rar K bijay Pdf Mein He Upload Kar Dia Karien Ta K Hum Online Read kar sakhain
[b]اسلام علیکم[/b]
تمام ممبران اور خاص کر میگزین ٹیم کو عید کی اور عید کا شمارہ کامیابی سے شائع کرنے پہ مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
اللہ شہزاد بھائی کو صھت کاملہ عطا کرے۔آمین۔
گرافکس ڈیزائن۔ نہایت خوبصورت جوکہ آئی ٹی کے ممبران کی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وال پیپر جو نیٹ رائیڈر بھائی،عمر فاروق اور وقار رشید بھائی نےڈیزائن کئیے بہت خوبصورت اور تعریف کا قابل ہیں۔
حمد و نعت میں نومی، نیٹ رائیڈراور تمریز بھائی کا انتخاب بہت عمدہ ہے۔ اللہ تعالی انکو اسکا اجر دے۔
شہزاد بھائی کا آرٹیکل بہت کمال کا ہے۔میں آپکی بات سے مکمل حد تک متفق ہوں۔ آج امت مسلمہ جن تکالیف میں ہے انکی بڑی وجہ انکے اپنے اعمال ہیں۔بہت عمدہ تحریر۔
نیٹ رائیڈر بھائی ایک اور عمدہ تحریر۔ ان کی محنت انکی تگ و دو سے کون واقف نہی۔اللہ ان پر اپنی نظر کرم ہمیشہ بنائے رکھے۔ آمین
شہزاد اقبال بھائی بہت عمدہ تحریر اسلام کی اصل روح آپ نے سب کے سامنے رکھی۔ جو کچھ پڑھا اس پر اللہ سب کو عمل کرنے ک توفیق عطا فرمائے۔
ضیاالرحمن کی تحریر بہت بہترین۔بہت اچھے خیالات آپ کے جو آپ نے پیش کئیے۔اگر ہم اپنی روایات سے تھوڑا ہٹ کر سوچیں تو بہت کچھ بدل سکتا ہے۔
حسیب عالم گیراور تنویر حسین کی تحریر واقع ایمان کو تازہ کر دینے والی ہے۔
مجتبی ملک کی تحریر عید مختصرمگرجامع تھی۔بہت عمدہ۔
محمد طاہر کی تحریر بہت اچھی تھی۔گو انڈیا میں ہیں لیکن لہجے میں کہیں نا کہیں میرتقی میر کی یاد آئی۔ البتہ بہت عمدہ تحریر۔
حسیب عالمگیر کی ایک اور عمدہ تحریر۔ واقع عید کا نچوڑ بھائی چارہ اور اخوت ہے۔
صبح آزادی بہت اچھا انتخاب تمریز بھائی کی طرف سے۔
شہزاد بھائی کی عمدہ تحریر۔ اس میں جو نظم تھی وہ مجھ کو بہت زیادہ پشند آئی ہو سکے تو اسکی انپیج کی فائل بیجھ دیجئے گا۔
14 اگست کے حوالے محمد عرفان کی بہترین تحریر۔
ایک اور بلا عنوان عامر بھائی کی واقع ہی بلا عنوان تھی۔ بہت عمدہ تحریر۔
آزادی پاکستان کی پوری کہانی پڑھ کر بہت اچھا لگا عمدہ تحریر شاہد رسول کی طرف سے۔
تمریز بھائی کی کی نظم کا انتخاب بہت اچھا۔
تمام ممبران کو عید مبارک۔
وسلام۔
Last edited by Gilani_Pgc; 10th August 2013 at 03:39 PM.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آٖپ تینوں بھائیوں کے ریپلائے کا بہت بہت شکریہ پروفیسر صاحب کے تبصرے کا انتظار رہے گا اس بار بہت سخت شیڈول کے باعث میگزین کو جلد از جلد مکمل کرنا وقت پر انتہائی دشوار رہا اور بلکہ ایک موقع پر ناممکن ہی دیکھائی دے رہا تھا مگر اللہ تبارک تعالی کے کرم سے یہ سخت مرحلہ بھی دور ہوا ، میگزین میں کسی بھی قسم کی کوئی غلطی سے اس بار اگنور کیجئے گا کیونکہ بہت کم وقت میں انسانی غلطیوں کا احتمال رہتا ہے اس کے علاوہ ایک رائٹر جن کا آرٹیکل کا نام ہے
اللہ کا احسان
ان کا نام اوریجنل فائل میں نہیں تھا براہ کرم وہ اپنے نام سے آگاہ کردیں تاکہ پولنگ میں ان کا نام ایڈ کیا جاسکے ۔ امید ہے آپ سب کو یہ میگزین پسند آئے گا انشا اللہ تعالی ، اپنے قلمی تعاون سے آئی ٹی دنیا میگزین کو سپورٹ کیجئے کیونکہ آپ سب ہی کے آرٹیکلز اور ڈیزائن سے سجتا ہے یہ میگزین اور میگزین سے جڑے رہنے سے یعنی اس میں ریگولر اپنے آرٹیکل ، انتخاب بھیجتے رہنے سے آپ حاصل کرسکتے ہے میگزین ٹیم کا رینک جس کے بعد آپ وی آئی پی زون تک ایکسس کرسکتے ہیں دیگر وی آئی پی ممبرز کی طرح اور یہ رینک آپ کے پاس جب تک رہتا ہے جب تک آپ ہر ماہ اپنا حصہ ڈالتے رہتے ہیں میگزین میں مجھے امید ہے کہ انشا اللہ تعالی آپ سب لوگ مل کر ستمبر 2013 کے میگزین کیلئے اپنی اپنی تحریریں روانہ فرمائیں گے آپ سب اپنی تحریریں ، انتخاب ، نظمیں ، شاعری اس ای میل آئی ڈی پر بھیجئے
mag@itdunya.com
آپ سب کے تعاون کا بہت بہت شکریہ ۔
Fantastic Zabardast Magazine hai,
Magazine ko par kar mazza a giya hai really.
App sab ka bohat shukria jis jis nay magazine mein hisa liya,
Aor special thanks ITD ki magazine Team ka
Jo har month itna acha magazine paish karti hai,
Sab ko meri taraf say EID Mubarak.
Bohat Khoob Likha Hai Net Rider Sir
Nice Designing
kitny apny mahnat key hai
wah janab bohat khoob
bohat hi pyara magzene hay
nice
Bookmarks