بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ پاک کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب آئی ٹی دنیا کے میمبرز
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے،
(آمین)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج میں آپ کے لیے ایک سافٹویئر لایا ہوں جس سے آپ اپنے کمپیوٹر میں سکرین شارٹس لے سکتے ہو،
اور اپنے کمپیوٹر کی سکرین رکارڈ کر سکتے ہیں،
صرف یہی نہیں بلکہ آپ اس سافٹویئر کی مدد سے تصویر میں تیر کا نشان، بارڈر،بیک گرائونڈ لوگو بھی لگا سکتے ہیں۔
اور بھی بہت سے آپشنز ہیں جس سے آپ
تصویر کو خوبصورت بنا سکتے ہیں۔
¸.•°`DOWNLOAD¸.•°`
اور اس سافٹویئر کو اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کرو۔
سکرین شارٹس لینے کا طریقہ
سافٹویئر اوپن کریں
اور یہ آپشنز ہونگے
آپ اس میں سے کسی بھی ایک پہ کلک کرو۔
تو سکرین شارٹ کیپچر ہو جائے گی۔
اور آپ
Save As
پہ کلک کرو،
اور لوکیشن اور امیج فارمیٹ سلیکٹ کرو۔
اور سیو کردو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Screen Recording
Method
سافٹویئر اوپن کریں
اور اس آپشن پہ کلک کرو
اور آپ کے سامنے ایک نیو ونڈو اوپن ہوگا،
وہاں کچھ آپشنز ہونگے،
(کہ آپ کتنی حد تک سکرین کو ریکارڈ کرنا چاہتے ہو؟
پوری سکرین کو ریکارڈ کرنا چاہتے ہو یا ٹاسک بار کے علاوہ؟ وغیرہ)
وہاں اپنی مرضی کا آپشن سلیکٹ کرو،
اور
Record
پہ کلک کرو۔
اور تھوڑا انتظار کریں،
اور کمپیوٹر آپ سے پوچھے گا کہ ریکارڈ ہو یا کینسل کرنا چاہتے ہیں؟
آپ
Start
پہ کلک کرو
تو آپ کی سکرین ریکارڈ ہونا شروع ہوجائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جتنے ٹائیم سکرین ریکارڈ کرنی ہو ریکارڈ کرو
اور جب سیو کرنی ہو تو،
کی بورڈ سے
Ctrl+F11
پریس کرو،
اور سیو پہ کلک کرو،
اور لوکیشن اور اپنی مرضی کا نام لکھہ کر سیو کرو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور بھی بہت سے آپشنز ہیں۔
اور یہ سافٹویئر استعمال کرنے میں بہت آسان ہے۔
یہاں پر تھریڈ کا اختتام کروں گا۔
آپ کی کمینٹس کا انتظار رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks