fatima iqbal said:
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے آئی ٹی دنیا کو اس کے آٹھ سالہ کامیاب سفر کے لیے مبارکباد پیش کرتی ہوں
بہت بہت معذرت نیٹ کی خراب صورت حال کی وجہ سے میگزین نہیں پڑھ پارہی تھی اس وجہ اسے اس میں ریپلائی بھی نہیں کیا ۔کل نیٹ تبدیل کیا ہے تو اب دیکھا اس کو
ماشاءاللہ رنگوں سے بھرپور میگزین دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔
تمام لکھاریوں کا تہدل سے شکریہ ادا کرتی ہوں کیونکہ ان کی تحریر اس میگزین کے لیئے بہت ضروری ہے اور خاص طور پر نیٹ رائیڈر کے لیئے یہ کہونگی اللہ ان کو اس کام کی جزاء دئے اگر وہ یہ زمہ داری نہ لیتے تو شاید یہ میگزین کب کا بند ہوچکا ہوتا ۔
ان کی اور شہزاد اقبال کی کاوش کا نتیجہ ہے کہ ہم کو ہر ماہ اتنا اچھی تحریروں سے بھرا میگزین پڑھنے کو ملتا ہے
آپ سب کا ساتھ اسی طرح آگے بھی چاہیے
اللہ سے دُعا ہے کہ آئی ٹی دنیا اسی طرح کامیابی کا سفر خیر خوبی کے ساتھ کرتا رہے آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ڈیئر سسٹر آپ کے حوصلہ افزا ریپلائے کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ یہ اکیلا میرے بس کی بات نہیں پوری ٹیم اس بات پر مبارک باد کی مستحق ہے کہ آپ سب کا ساتھ اور دعائیں اس میگزین کو ہر ماہ اتنا اچھا اور خوبصورت بنادیتی ہے اور انشا اللہ تعالی کوشش رہے گی کہ جب تک اس ذمہ داری کو نبھانے کی ہمت رہی اور انشا اللہ تعالی اللہ پاک یہ ہمت ہمیشہ قائم و دائم رکھیں گے تو یہ میگزین ہر ماہ آن لائن آئے گا اللہ کے حکم سے جزاک اللہ خیرا ۔
Bookmarks