لعل شہبازقلندرکا تعارف تنویر حسن
ہم کہاں کھڑے ہیں؟ تحریر عامر تنہا
سالِ نو کا پیغام مؤمنہ ملک
عید میلاد مؤمنہ ملک
تقدیر کی حقیقت تنویر حسن
اردو کمپیوٹر ایک ضرورت محمد تنویر
خوشگوار ازدواجی زندگی ایک آرٹ ساحل جان
بہت بہت شکریہ آپ کا اور تمام ممبرز کا جن کو میری کوشش پسند آئی
اور خان جی میں مانتا ہوں آپ لوگ بہت مہمان نواز لوگ ہیں میرا بہت ٹائم پشور میرا مطلب پشاور میں گزارا ہے
کیا ہی بات ہے طورے کباب کی اور دم پخت کی پھر قیصہ خوانی کا لال لوبیا اور پھر قہوہ واہ سب پی سی بھول جاتے ہیں
مگر بد قسمتی ہے جن جن جہگوں سے پیار ہے وہ ہی جل رہی ہیں آج کل
الله رب ال عزت رحم کرے
اور دعوت کی بات ہے تو پھر ہم دونوں آئے گئے انشاءا للہ
پا جی تو دس بار بکرے کی رانے تو سٹاٹر کے طور پے کھاتے ہیں تو باقی آپ سمجھ جائے
خوش رہیں جہاں رہیں
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
السلام علیکم
اس مرتبہ کا شمارہ اپنی تما م تر جلوہ گری کے ساتھ ایک بہترین شمارہ ہے اور تمام تحاریر بہت بہترین ہیں
نیٹ رائڈر بھائی کے لیے میں دعا گو ہوں کہ اللہ ان کے دل کو سکون پہنچائے اور ان کی مشکل آسان فرمائے آمین
اس کے علاوہ شہزاد اقبال بھائی کے لیے بھی دعا گو ہوں کہ اللہ ان کی بھی تمام پریشانیا ں دور فرمائے آمین
یہ شمارہ آپ سب کی محنت کا نتیجہ ہے کہ اتنی مشکلا ت کے باوجود بھی آپ نے اتنی محنت سے اسکو بنا یا ہے اور پبلش کیا ہے میں خود حیران تھا کہ اس مرتبہ کے شمارے میں اتنی دیر کیوں ہو رہی ہے پر اس چیز سے لاعلم تھا کہ ہمارے بھائیوں پر کیا مصیبتیں ٹوٹ رہی ہیں اس لیے دل سے آپ لوگوں کے لیے دعا کرتا ہوں کہ آپ سب کی ہر مشکل آسان ہو اور اگر کسی بھی مشکل میں ہماری ضرورت پڑے توہم ہر خدمت کے لیے حاضر ہیں
اسلام علیکم درویش بھائی آپ پاجی کے سٹارٹنگ کا کہہ کہ ڈرا کیوں رہے ہو ہاہاہا ۔ اور آپ جب بھی چاہے آئے اور ہمیں آپکی خدمت کا موقع دے باقی شہزاد بھائی سے گزارش ہے کہ دعوتوں میں تھوڑا کم ہی جایا کرے ہمارے پشتوں میں ایک مثل ہے چِی کور پرادیں ووہ نو خیئٹا خو دی خپلا وا کنا ۔ باقی خود سوچ لے میں تو آپکی بھلائی کے لیے کہہ رہا ہوں
Last edited by Noman_Khan; 14th February 2014 at 09:19 PM.
یہ وقت بھی گزر جائے گا
Reserved
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت عمدہ شیئرنگ برادر کمال کی شیئرنگ کی ہے بھائی واہ
Darwaish = Dumbaldore?
....
Last edited by Derwaish; 17th February 2014 at 05:43 PM. Reason: don,t make such kind of post plz
Wadiyaa g
Bookmarks