السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
حسیب بھائی آپ کے دئے ہوئے لنک سے کوئی فائل ڈاونلوڈ نہیں ہورہی بلکہ وہاں تو فائل اپ لوڈ کرنے کا آپشن آرہا ہے پلیز لکھنے کے بجائے لنک ہی شئیرکر دیں
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
حسیب بھائی آپ کے دئے ہوئے لنک سے کوئی فائل ڈاونلوڈ نہیں ہورہی بلکہ وہاں تو فائل اپ لوڈ کرنے کا آپشن آرہا ہے پلیز لکھنے کے بجائے لنک ہی شئیرکر دیں
muhtram mary koo koi bhee masla aya too koi tarika haa kia kaa office saa contact kia jaa saky
thank uu
aak time maa aak hee threed kee ja sikaty haa jitnay chy
Very good magazine
ونڈو رجسٹری کا لنک دے دیجئے۔شکریہ۔
nice.............................
Last edited by Haseeb Alamgir; 23rd May 2014 at 09:19 PM. Reason: اضافی بات ایڈ کی اپ ڈیٹ کے حوالے سے
برادر آپ کو اگر کوئی بھی مسلہ ہو کمپیوٹر کے حوالے سے تو آپ فورا آئی ٹی دنیا فورم پر لاگ ان ہوں اور اے اے ای سیکشن میں اپنی پروبلم کا تھریڈ بنا دیں
جو بھی ایکسپرٹ یا ممبر اس مسلہ کا حل جانتا ہوگا اور آن لائن ہوگا وہ آپ کو فورا ریپلائی کر دے گا
-----------
آپ ایک وقت میں ایک سے زیادہ مضامین میگزین کے لیے سینڈ کر سکتے ہیں
Windows Seven ki Speed Teez kare Registry se uploaded.rar
اس میں دو فائلز ہیں
جو رجسٹری والی ہے وہ یوز کریں پہلے
جو ڈیفالٹ والی ہے وہ تب یوز کرنی ہے جب آپ رجسٹری کی تبدیلی ختم کرنا چاہتے ہیں
-----------
ضروری تو نہیں ہے مگر احتیاط کے طور پر اپنی رجسٹری کا اگر بیک اپ بھی بنا لیں تو اور اچھی اور بہتر بات ہے
Bookmarks