السلام علیم
دوستو اکثر آپ دیکتے ہوںگے گے ٹی وی چینلس پر پروگرام میں ایس ایم ایس کے ذریعی شامل ہونے کے لیئے پروگرام کا شارٹ کوڈ اور ایک چھوٹا سا نمبر دیا جاتا ہے جس کی مدد سے ہمارا پیغام ٹی وی چینل کو محوصل ہوتا ہے اور وہ ہمارا پیغام شامل کرتے ہیں اس سروس کے باری م معلومات چاہے ہم اپنی کیبل پر اسٹارٹ کرنا چھاتے ہیں
Bookmarks