Niqash said:
windows ko safe mode main on kar ke apni un files ko Remove kar dein
aap nee bataya nahi ke wo kis kisam ke files hain un ka Extension kia hai ??
نقاش صاحب آپ کا شکریہ آپ نے میرے مسئہ کی طرف توجہ دی گذارش یہ ہے کہ میرے کمپوٹر/ لیپ ٹاپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہے وہ تو ٹھیک کام کر رہا ہے اور میں نے کیسپر سکائی انٹی وائرس انسٹال کیا ہوا ہے۔ البتہ میرے ڈاٹا ٹریولر کو کچھ ہوا ہے اسکو جب میں اپنے لیپ ٹاپ کی یو ایس بی ڈرائیو میں لگاتا ہوں تو پھر وہ مسئلہ کرتا ہے، وہ اوپن ہی نہیں ہوتا تو فائلوں کا اندازہ میں نہیں کرپا رہا ہوں البتہ فائلوں کی ایک جھلک میں نے اس کمپوٹر میں دیکھی تھی جس کی ونڈوز کو میں جینین کرنے کی کوشش کر رہا تھا، وہ شاید رجسٹری طرز کی ہی فائلیں تھی، میرا ڈاٹا ٹریولر کنگسٹن کا 8 جی بی کا ہے۔*
Bookmarks