بھائیوں آپ ہی بتاؤ کہ اس بھائی کو کیا جرمانہ کیا جائے؟
یہ وہ ممبر ہے جب میں یہاں نیو آئی تھی اور مجھے ونر رینک ملا تھا تو اس بھائی کی وجہ سے شام سے پہلے پہلے مجھ سے رینک لیا جا چکا تھا۔۔۔
اچھا تو بھائی بات کچھ ایسی ہے بھائی کہ مجھے اب اُس تھریڈ کا لنک نہیں مل رہا وہ تھریڈ آفریدی بھائی کا ہی تھا اور میں نے اُسمیں سب سے پہلی بات یہ لکھی تھی
میں جانتی ہوں کہ مجھے یہ رینک نہیں مل سکتا
لیکن بات پاکستان سے محبت کی تھی تو سوچا کیوں نا کچھ لکھ دیا جائے۔
چلو خیر کوئی بات نہیں جو ہوا سو ہوا۔غصہ تو اب شہزاد بھائی پہ آرہا ہے جب آپ نے انہی کو رپوٹ کی تھی تو پھر انہی نے مجھے شام پی ایم کر کہ پوچھا کہ رینک کہاں گیا ؟
یہ بات پلے نہیں پڑ رہی؟
یہ تو اب شہزاد بھائی ہی بتائیں گیں۔
بہر حال بھائی آپ نے اوپن فارم پہ اپنی اتنی بڑی بات کی ہے بھائی سچ میں آپ بہت بڑے دل کے مالک ہیں۔اور اسمیں ناراض ہونے والی کیا بات ہے،آپ نے جو کیا وہ بلکل ٹھیک تھا۔
سب سے بڑی بات آپ نے اوپن فارم پہ کہہ دیا،،،بہت بہت بہتبہہہہت شکریہ پیارے بھائی۔
Bookmarks