دوستوں کس نے سب سے زیادہ ممبر بنانے کا تحفہ ہماری پیاری پیاری آئی ٹی ڈی کو دیا
دوستوں کس نے سب سے زیادہ ممبر بنانے کا تحفہ ہماری پیاری پیاری آئی ٹی ڈی کو دیا
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
آپ نے بہت ہی عمدہ تھریڈ بنایا ہے میرے پیارے بھائی
آپ بالکل صحیح فرما رہے ہیں کہ آئی-ٹی-دنیا سے ہم نے
بہت کچھ سیکھا ہے اور اب ہمارا فرض ہے کہ اس کی ترقی
کے لیئے دن رات کوشاں رہیں اور اپنی فیملی اور فرینڈس
کو دعوت دیں کہ وہ اس فیملی فورم کو جوائن کریں
مینے دعوت دینی شروع کردی ہے اپنے بڑے بھائی کو دعوت دے کر
اور دوستوں کو بھی دعوت دونگا ۔ان شاء اللہ عزوجل
اور دوست کہاں ہیں؟
Bookmarks