Pattren Lock For Pc Awesom...!
دوستوں کیسے ہیں سب امید ہے اللہ کے رحم کرم سے سب بلکل ٹھیک ٹھاک ہونگے اور آٹی دنیا پے بہت مزے کر رہے ہونگے
آپ نے موبائل میں تو پیٹرن لاک دیکھا ہوگا آج آپ کا دوست آپ کے لیے ایسا ہی پیٹرن لاک کمپیوٹر کے لیے لایا ہے اب اس کی میں کیا تعریف کروں آپ خود ہی یوز کر کے دیکھہ لیں
اس کو انسٹال کر کے اپنی مرظی کا پیٹرن لاک سیٹ کر دیں
سافٹویئر یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرلیں
امید ہے آپ دوستوں کو پسند آئے گا
اپنے دوست آزاد کو دیں اجازت پھر ملیں گے ایک نئی چیز اور نئی ٹیکنالوجی کہ ساتھہ سو تب تک دعاؤں میں یاد
اللہ حافظ
Web link in signature not allowed.
Bookmarks