اسلام علیکم،اللہ پاک کے فضل__کرم سے تمام ممبران ٹھیک ھوں گے،جب بھی ھمیں کوئ مسئلہ پیش آتا ھے تو ھم آئ ٹی دنیا کے ممبران کی مدد سے حل کر والیتے ھیں،لیکن ہر کسی کی سوچ علیدہ ھوتی ھے،ھم یہ سوچتے ھیں کہ جب بھی ھم اپنا تھریڈ بناتے ھیں تو ھمیں جلد اسکا حل مل جاۓ،لیکن ایسا تب ھو گا اگر ھم صبر سے کام لیں گے،اور کسی ایکسپرٹ کا انتظار کریں گے،کسی بھی مسلے کا حل تب نکلتا ھے جب تک کسی کو مسلے کی سمجھ آۓ گی،اگر ھم انتظار کریں گے تو ھمیں جلد مدد ملے گی اور ایکسپرٹ کا بھی کافی ٹائم بچے گا،امید ھے اس سے بہت سے ممبران کو مدد ملے گی،میری آئ ٹی ڈی کے موڈریٹرز سے درخواست ھے اس تھریڈ کو ڈیلیٹ نا کیا جاۓ،شکریہ
Bookmarks