کیسے ہیں آپ سب؟ امید ہے اللہ کے رحم و کرم سے زندگی مزے سے بسر کر رہے ہونگے۔۔۔
تو دوستو آج میں آپکے ساتھ ایک ایسی سائیٹ شیئر کرنے جا رہا ہوں جس سے آپ باآسانی سے یوٹیوب وڈیوز داؤنلوڈ کر سکتے ہیں اور وہ بھی طرح طرح کے ٖفارمیںٹس میں جیسے کے
Mp3 , Mp4 , AVI ETC
مزید رہنمائے کے لیے اکسرین شاٹس
سب سے پہلے کوئی بھی وڈیو کی لنک کاپی کرکے پہلے باکس میں پیسٹ کردیں یا پھر نیچے دوسرے باکس میں کوئی وڈیو سرچ کریں۔
اب آپ اپنے وڈیو کی فارمیٹ سیٹ کریں اور اسکی کوائلٹی سیٹ کریں لیکن یاد رہے کے کوائلٹی وڈیو کے مطابق ہی رکھنی ہے یعنے کے اگر وڈیو 240پی کا ہے تو آپ 420پی نا سیٹ کریں یے سب سیٹ کرکے آپ کنورٹ پر کلک کردیں
اب کچھ دیر انتظار کریں
اب اپنا وڈیو داؤنلوڈ کریں اور مزے کریں
ویب سائیٹ لنک
کوئی پریشانی درپیش ہو تو میں آپکی خدمت میں حاضر ہوں
شکریا
Bookmarks