آئی ٹی ڈی کے دوستوں کیسے ہوں، امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے.
آج آپ سب کے لۓ اک معلومات لایا ہوں، جو بہت ہی عجیب و غریب ہے.
.
.
.
موت سے متعلق چند اعداد و شمار..
.
.
.
.
* پوری دنیا میں مرنے والے افراد کی سالانہ تعداد کا اندازہ 56 ملین لگایا گیا ہے.
* اندازہ ہے کہ ان میں سے 17.5 ملین اموات کی وجہ امراض قلب ہیں.
*تقریبا" 7.6 ملین افراد کینسر کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہارتے ہیں.
*تقریبا" 7.1 ملین افراد میں موت کی وجہ! بلند فشار خون ہے.
* تقریبا" 4.4 ملین افراد کو کولیسٹرول کی زیادتی کا شکار ہونے کے باعث موت کے منہ چلے جاتے ہیں.
* تفریبا" 2.6 ملین افراد بسیار خوری کے ہاتھوں مرتے ہیں،
[Indigo]
* اور 465,000 خواتین کی موت کی وجہ چھاتی کا سرطان ہے.
حوالہ: کتاب: "انسائیکلو پیڈیا" )صحت و امراض(،"جلد نمبر 9""، صفحہ نمبر:۴۳
Bookmarks