ایک بار پھر حاضر ہوں، آج میں آپ کو سب سے طویل گلیشیر کی معلومات دینے جا رہا ہوں.
سمندر کی سطح پر نہایت کم درجہ حرارت کی وجہ سے برف کی تہیں بن جاتی ہیں جو ٹکڑوں کی صورت میں سمندر میں دیکھنے کو ملتی ہیں، انہیں گلیشیر کہا جاتا ہے.
1956-57
میں آسٹریلوی ایئر کرافٹ کریونے آسٹریلین انٹارکٹک کے علاقے میں دنیا کا سب سے لمبا گلیشیر دریافت کیا جسے
لیبمرٹ گلیشیر
(Lambert Glacier)
کا نام دیا گیا.
یہ تقریبا`` 64 کلو میٹر
(40 میل) چوڑا ہے اور اس کی لمبائی 700 کلو میٹر
(400 میل) ناپی گئ،
یعنی امریکی ریاست فلوریڈا سے بھی لمبا!
یہ دنیا کے سب سے طویل ہونے کے علاوہ سب سے لمبا گلیشیر مانا جاتا ہے.
حوالہ: کتاب: "بچوں کا انسائیکلو پیڈیا"، ترتیب و تالیف: شیراز علی مسکراہٹ، صفحہ نمبر: 442 END OF THE PAGE
Bookmarks