السلام علیکم
---------------------------------------
معزز ساتھیوں آج میرا دنیاکےممالک کی زبانیں،کرنسی اور پرچموں کے رنگ کا چھوتھا سلسلہ ہے امیدکہ آپ پسند کرے گے
~~~~~
part#4ممالک کی زبانیں،کرنسی اور پرچم کےرنگ
~~~~~
ملک
ایلسواڈور
زبان
ہسپانوی
کرنسی
کولون سینٹادو
پرچم کا رنگ
نیلی سفید اور نیلی تین متوازی پٹیاں اور درمیان میں ایک سفید پٹی پر قومی نشان بناہواہے
~~~~~
ملک
اینٹی گوالینڈباربڈا
زبان
انگریزی
کرنسی
مشرقی کریبین ڈالر
پرچم کا رنگ
سرخ اور ہرا ایک مثلث میں سیاہ،نیلی اور سفید متوازی پٹیاں سیاہ پٹی پر سنہرا ابھرتا ھوا سورج بناہے-
~~~~~
ملک
اومان
زبان
عربی
کرنسی
اومانی ریال
پرچم کا رنگ
سفید سرخ اور سبز پٹیاں بائیں طرف ایک عمودی پٹی سرخ رنگ کی ہے اور قومی ہے-
~~~~~
~~~~~
ملک
انگولا
زبان
پرتگالی-افریقی
کرنسی
کوانزا
پرچم کا رنگ
پرچم پر سرخ اور سیاہ دو متوازی پٹیاں ہیں درمیان میں پیلے رنگ کا نصف دائرہ ایک ستارہ اور دائرہ کو کاٹتا ہوا میکیٹ نام کا ایک چاقو بناہوا ہے
~~~~~
ملک
انڈورا
زبان
سرکاری زبان کیٹیلان ہے-
کرنسی
فرانک
پرچم کا رنگ
نیلی،پیلی اور سرخ تین عمودی پٹیاں درمیان میں انڈورا کانشان بنا ہوا-
~~~~~
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
بحوالہ:
کتاب دنیا آپ کی ہتھلی پر
صفحہ 482
~~~~~~~~~~
خداحافظ. . .
Bookmarks