saima anwar aur asif bhai jan
ap dono ko meri taraf sy VIP rank milne par bohat bohat mubarak ho..
Allah kare ap dono future main bhi isi tarah ITD ki khidmat jari rakhain.
Ameen!
Last main
Asif bhai party tu banti hai na!
saima anwar aur asif bhai jan
ap dono ko meri taraf sy VIP rank milne par bohat bohat mubarak ho..
Allah kare ap dono future main bhi isi tarah ITD ki khidmat jari rakhain.
Ameen!
Last main
Asif bhai party tu banti hai na!
وعلیکم السلام دوستوں
آپ سب کا بہت مشکور ہوں کہ آپ نے اس خوشی کے موقع پر مجھے مبارک باد دی ۔دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ
خاص طور پر شہزاد بھیا کابہت شکریہ
کہ اُنھو ں نے ہماری کامیابی کی خوشی میں اتنا پیارا تھریڈ بنا کر ہم سب کو آگاہی اور مبارک باد دی۔
میری طرف سے اس مقابلےمیں سب ہی حصہ لینے والے دوستوں کو بھی بہت بہت مبارک باد قبول ہو کہ اُن کے دوستوں میں سے دو دوستوں کے حصے میں یہ کامیابی رہی۔
یقیناً ججز کے لیے فیصلہ کرنا مشکل ہوتا ہے اتنے سخت مقابلے کا نتیجہ بنانا
اس لیے اس مقابلے کے ججز حضرات کو بھی میری طرف سے بہت بہت مبارک باد اور شکریہ قبول ہو۔
ہاں
دوستوں جہاں تک با ت ہے میٹھائی کی تو میٹھائی کھلانے کے حقدار قرار پائے ہیں
Awesome_Boy
کیونکہ یہ سارا کیا دھرا ۔۔۔۔اِن ہی کا تو ہے نہ وہ اتنا اچھا مقابلہ منعقد کرتے
نہ آج یہ دن دیکھنے کو ملتا۔۔۔ اَب اچھے بچوں کی طرح مٹھائی ہم سب کے ساتھ شئیر کریں
وہ بھی جلدی سے
بس یہ احتیاط کرنی ہے کہ ساحل جان کو اس بات کی خبر نہ ہو
---------
ایک بار پھر سے سب دوستوں کا بہت شکریہ
دلی مبارک باد
Saima Anwar
کو بھی میری طرف سے
اتنا اچھا مقابلہ منقعد کرانے پر
Awesome_Boy
بھی مبارک باد کے مستحق ہیں
آپ کو بھی بہت بہت مبار ک اپنے کرائے گئے مقابلے کی کامیابی
Arey Wah.
Dono Ko Rank Bohat Bohat Mubarak Ho.
Allah Bada Hy
میرے طرف سے
AsifSattarvi
اور
Saima_Anwar
کو وی آئی پی رینک بہت بہت مبارک ہو۔
آپ دونوں دوستوں کا بہت شکریہ مبارک باد دینے کا
Wa Alaikum Assalam,, congratzz & keep doing good & hard work
آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو.
Asim.iqbal.7524
[FONT="Courier New"] are waah
بہت بہت مبارک ہو آپ دونو کو
Ap dono ko bohot mubark ho InshAllah agga ap dono sa bohot kuxh sikna ko milla ga
Ap dono k ye Rank Bohat Bohat Mubarak ho
™* LOve FoR All*™
™* HAtred fOr nOnE*™
Saima_Anwar
صائمہ بہنا بہت بہت مبارک ہو آپ کو وی آئی پی رینک
ارے یہ کیا صائمہ بہنا خوشی کے مارے آپ کی اردو ہی خراب ہوگئی
اور مجھے تو اسپیشل والی دعوت میرا مطلب ہے افطاری چاہیئے لمبی لسٹ ہے میرے پاس تو تیار ہونا آپ
اب غائب مت ہوجانا خوشی کے مارے مجھے آپ کی روزانہ کی حاضری چاہیئے
AsifSattarvi
آصف بھائی وی آئی پی رینک آپ کو بہت بہت مبارک ہو
ویسے آپ خوشی کے مارے دو باتوں کو مکس کرگئے ہیں
ایک تو یہ کہ یہ جو آپ کو رینک ملا ہے یہ ونر رینک نہیں وی آئی پی رینک ہے اور یہ آپ کوآؤسم بوائے بھائی کے کانٹیسٹ کی بدولت نہیں ملا ہے یہ آپ کو آپ کیاچھی کارکردگی کی وجہ سے ملا ہے
تو بھائی جی اب آتے ہیں اصل بات پر افطاری کی لمبی لسٹ ہے تو آپ بھائی اور بہن مل کر فیصلہ کرلیں کہ دو نوں مل باٹ کر افطاری کی دعوت کروگے یا الگ الگ
اب غائب مت ہوجانا خوشی کے مارے مجھے آپ کی روزانہ کی حاضری چاہیئے
Bookmarks