اے لو جی کرل لو گل ۔۔ گرمی کراچی میں ہے اور۔۔۔
آصف بھائی یہ ونر رینک نہیں ہے وی آئی پی رینک ہے اب آپ ہمارے وی آئی پی ممبر بن گئے ہیں۔
آپ پہلے تگڑی سی دعوت جو کہ افطار سے سحری تک چلے کا انتظام کریں بقیہ باتیں تب ہوں گی۔۔
AsifSattarvi said:
وعلیکم السلام دوستوں
آپ سب کا بہت مشکور ہوں کہ آپ نے اس خوشی کے موقع پر مجھے مبارک باد دی ۔دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ
خاص طور پر شہزاد بھیا کابہت شکریہ
کہ اُنھو ں نے ہماری کامیابی کی خوشی میں اتنا پیارا تھریڈ بنا کر ہم سب کو آگاہی اور مبارک باد دی۔
میری طرف سے اس مقابلےمیں سب ہی حصہ لینے والے دوستوں کو بھی بہت بہت مبارک باد قبول ہو کہ اُن کے دوستوں میں سے دو دوستوں کے حصے میں یہ کامیابی رہی۔
یقیناً ججز کے لیے فیصلہ کرنا مشکل ہوتا ہے اتنے سخت مقابلے کا نتیجہ بنانا
اس لیے اس مقابلے کے ججز حضرات کو بھی میری طرف سے بہت بہت مبارک باد اور شکریہ قبول ہو۔
ہاں
دوستوں جہاں تک با ت ہے میٹھائی کی تو میٹھائی کھلانے کے حقدار قرار پائے ہیں
Awesome_Boy
کیونکہ یہ سارا کیا دھرا ۔۔۔۔اِن ہی کا تو ہے نہ وہ اتنا اچھا مقابلہ منعقد کرتے
نہ آج یہ دن دیکھنے کو ملتا۔۔۔ اَب اچھے بچوں کی طرح مٹھائی ہم سب کے ساتھ شئیر کریں
وہ بھی جلدی سے
بس یہ احتیاط کرنی ہے کہ ساحل جان کو اس بات کی خبر نہ ہو
---------
ایک بار پھر سے سب دوستوں کا بہت شکریہ
دلی مبارک باد
Saima Anwar
کو بھی میری طرف سے
اتنا اچھا مقابلہ منقعد کرانے پر
Awesome_Boy
بھی مبارک باد کے مستحق ہیں
آپ کو بھی بہت بہت مبار ک اپنے کرائے گئے مقابلے کی کامیابی
Bookmarks