میری زندگی کے گزشتہ آٹھ سالوں کی سچی باتیں اور میرے آئی ٹی دنیا سے تعلق پر میری ایک اور اہم ترین شئرنگ، جزاک اللہ ان سب کو جو مجھ سے محبت اور پیار کرتے ہیں۔ جزاک اللہ محترم شہزاد بھائی کہ آپ اس ناچیز کے لیے انتہائی خلوص اور محبت رکھتے ہیں اور آپ نے آئی ٹی دنیا پر میرے آٹھ سال مکمل ہونے پر میرے لیے تھریڈ لکھا۔ جزاک اللہ خیر
شہزاد بھائی کے تھریڈ کا لنک جو انھوں نے میرے لیے لکھا اور جسکے بعد میں نے اپنا موجودہ تھریڈ لکھا
آئی ٹی دنیا کی تیسری اور چھٹی سالگرہ پر میرے دو اہم تھریڈز
اب موجودہ تھریڈ پڑھیں ، پہلے والے لنک صرف یاد دہانی کے طور پر شئر کیے گئے ہیں۔
Bookmarks