Ap tino ka buht buht shokreya , Allah ap ko buht sari khushyan naseeb farmaye ameen.
Ap tino ka buht buht shokreya , Allah ap ko buht sari khushyan naseeb farmaye ameen.
تھریڈ میں دعوت دیتے ہیں ساحل بھائی کہ وہ یہاں آئیں اور ہمیں جوابات دیں۔
سوال نمبر 1۔ پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھا اور تب کیسا لگا رہا تھا؟؟
سوال نمبر 2۔ سحری میں کس ڈش کا ہونا آپ لازمی سمجھتے ہیں کہ اس کے بغیر سحری ادھوری لگتی ہے؟؟
سوال نمبر3۔ افطاری میں خصوصی تیاری کرتے ہیں یا سادہ خوراک پسند ہے؟
سوال نمبر4۔ رمضان کے حوالے سے یادگار واقعہ؟
سوال نمبر5۔ رمضان کے حوالے سے آئی ٹی دنیا کے ممبر کے لئے کوئی نصیحت کوئی ہدایت؟
تھریڈ میں دعوت دیتے ہیں ہماری نیو ممبر چلبل پانڈے اوہ چلبل نساء اوہ مطلب چلبل ممبر مہرمان سسٹر کو کہ وہ یہاں آئیں اور ہمیں جوابات دیں۔
سوال نمبر 1۔ پہلا روزہ کتنی عمر میں رکھا تھا اور تب کیسا لگا رہا تھا؟؟
سوال نمبر 2۔ سحری میں کس ڈش کا ہونا آپ لازمی سمجھتی ہیں کہ اس کے بغیر سحری ادھوری لگتی ہے؟؟
سوال نمبر3۔ افطاری میں خصوصی تیاری کرتی ہیں یا سادہ خوراک پسند ہے؟
سوال نمبر4۔ رمضان کے حوالے سے یادگار واقعہ؟
سوال نمبر5۔ رمضان کے حوالے سے آئی ٹی دنیا کے ممبر کے لئے کوئی نصیحت کوئی ہدایت؟
جواب 1- کچھ یاد نہیں کہ جب پہلا روزہ رکھا تو عمر کیا تھی،شاید بہت کم عمر تھی اس لیے یاد نہیں،
اور ظاہر ہے جب روزہ رکھا جاتا ہے،بہت خوشی ہوتی ہے،اور یقینً میں بھی بہت خوش ہوں گئی اس دن
جواب 2- میں سمجھتی ہوں کہ سحری میں پراٹھہ اور لسی ساتھ میں سالن کوئ بھی
جواب 3- کوئ خاص تیاری نہیں جو میسر ہو اس سے ہی افطاری کر لیتی ہوں،ہاں کھجور لازمی ہو
جواب 4- کوئ ایسا واقعہ یاد تو نہیں ہاں ایک دن افطاری کے لیے مینے بہت سارے برگر بنائے اور میرا روزہ بھی تھا گرمی بھی تھی اور اتنے سارے برگربنانے کی وجہ سے میری تبیعت تھوری خراب ہو گئی تھی،پھر بعد میں مجھ سے برگر نہیں کھایا گیا،یہ واقعہ اتنا یاد گار تو نہیں بس ایسے ہی آپ سے شیئر کر لیا اور بچپن کے حولے سے مجھے یاد نہیں
جواب 5- بس یہ کہ دعا مانگتے وقت سب کے لیے دعا کریں اور اپنے اردگرد اپنے سے کم حیثیت لوگوں پہ بھی ایک نظر ڈال لیا کریں ہو سکتا ہے ان کے پاس سحری و افطاری کے لیے کوچھ نہ ہو اور جوبھی کھانے کو مل جائے اس پہ صبر کر نے اور اللہ کی رضا میں خوش رہیں
اللہ آپ سب کو خوش رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے امین
السلام علیکم
میرے خیال میں اب یہاں پر کسی بزرگ بندے کو بھی دعوت دے دینی چاہے۔ اب ہم جیسے معصوم سے جونئیر اپنے بزرگ کا خیال نہیں کریں گئے تو اور کون کرے گا تو پھر کیا خیال ہے کہ اب محترم انکل شہزاد اقبال صاحب کو دعوت دے دینی چاہے اس تھریڈ میں۔
شہزاد بھائی آجائیں میدان میں اور اب آپ ان سوالات کے جواب دیں
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے
تمام ممبرز کے جوابات پڑھ کر اچھا لگا
خوش رہیں
Bookmarks