السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہAsad785
امید ہے تمام ممبرز اللہ کے کرم سے خیروعافیت سے ہونگے اور رمضان کی رحمتوں کا لطف لےرہے ہونگے
آج کا میرا یہ تھریڈ ہمارے معزز وی آئی پی اسداللہ بھائی کے لئے ہے
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
جی ہاں
آئی ٹی دنیا پر چوبیس جنوری دو ہزار چودہ
24 January 2014
کو ریجسٹر ہونےوالے
Asad785
بھائی نے کل
پانچ ہزار پوسٹس
مکمل کرلی ہیں
اسد بھائی نے ہمیں بہت سی معلومات بھی فراہم کی ہیں
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
اور صرف یہ ہی نہیں یہ ہمارے استاد محترم بھی رہ چکے ہیں
جی ہاں اسد بھائی نے اردو گرامر کی کلاسسز بھی دی ہیں یہ دیکھیں
*~*اردو گریمر کی دنیا*~*پارٹ1
اردو گرامر کی دنیا =پارٹ_2
*~*اردو گرامر کی دنیا*~*پارٹ_3
~*~اردو گرامر کی دنیا~*~پارٹ_4
*اردو گرامر کی دنیا *پارٹ_5
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
میری طرف سے بہت بہت مبارکباد
اب آپ سب بھی اسد بھائی کو مبارکباد دیں
Bookmarks