شہزاد بھیا سے سوال ہے
پر
سوال کیا ہے
راز کی بات ہے
جو
افشاں
ہونے جا رہی ہے
سالگرہ ہے کونسی یہ نہیں پیغام میں بتایا گیا
اتنا پیار تھریڈ بنا کر ہمارے سہیل بھیا کو سالگرہ کی مبارک باد دینے اور ہم سب کو آگاہی دینے کا بہت شکریہ
شہزاد بھیا سے سوال ہے
پر
سوال کیا ہے
راز کی بات ہے
جو
افشاں
ہونے جا رہی ہے
سالگرہ ہے کونسی یہ نہیں پیغام میں بتایا گیا
اتنا پیار تھریڈ بنا کر ہمارے سہیل بھیا کو سالگرہ کی مبارک باد دینے اور ہم سب کو آگاہی دینے کا بہت شکریہ
ویسے اچھا ہوا کہ آپ نے کیک پر سے نظر ہٹا کر ہم کو دیکھ لیا
ارے واھ مبارک
سالگرہ بہت بہت مبارک
HAPPY
BITHDAY....
TO .....
you ....
friend sahail
HAPPY
BITHDAY....
TO .....
you ....
friend sahail
Happy Birthday Sohail Bhai
May you have many more
Aamin Sum Aamin
@ Shahzad Bhai
Superb wishing thread
Keepe it up
واہ واہ واہ مزا آ گیا اب تو ایک گرینڈ پارٹی ہوگی اور سہیل بھائی آپ کو سالگرہ بہت بہت بہت بہت مبارک ہو.
واہ شہزاد بھائی کیا تھریڈ ترتیب دیا جتنی تعریف کی جائے کم ہے.
اسلام وعلیکم سُہیل
آپ کو سالگرہ میری طرف سے بھی بہت مبارک ہو
اللہ آپ کو اچھی زندگی عطاء کرے
اور خوشیاں بھی نصیب کرے
آپ کے لئے میری طرف سے پھول اور کیک
اب کوئی تحفہ مت مانگنا
کیونکہ اب آپ کی عمر تحفہ وصول کرنے کی نہیں ہے
بلکہ دینے کی ہے
اپنا خیال رکھنا
سُلطانہ مُصطفٰی
Happy Birthday Sohail Bahi...
Allah Aap ko lambi Zindagi Ata Farmaye...
Aameen..
[SIGPIC][/SIGPIC]
Bookmarks