السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ#ITDContest
امید ہے آپ سب اللہ کے کرم سے خیریت سے ہونگے
اور جو خیریت سے نہیں ان کے دعا ہے کہ اللہ انہیں صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین
اگست کا مہینہ ہے اور سب جگہ جشن جار ی ہے
آپ سب کو میرے اور تمام ٹیم مینجمینٹ کی جانب سے بہت بہت جشن آذادی مبارک ہو
اور جشن آذادی کے موقع پر ہر بار کی طرح اس بار بھی آئی ٹی دنیا میں مقابلوں کا میلا لگا ہواہے
آج میں آپ سب کے لائی ہوں سب سے آسان اور سب سے منفرد مقابلہ
~~WIN ITD WINNER RANK~~SIGNATURE & AVATAR CONTEST~~
اس مقابلے میں صرف اپناسیگنیچر اورآویٹر پاکستان کےجشن آذادی کے حوالےسے لگائیں اور حاصل کریں
آئی ٹی دنیا ونررینک
جو بھی ممبر سییگنیچر اور آویٹرپاکستان کےجشن آذادی کے حوالےسے چینج کرے وہ اس تھریڈ میں رپلائی کرے کہ اس نے پاکستان کےجشن آذادی کے حوالےسے سیگنیچر اور آویٹر چینج کرلیا ہے تب ہی اس ممبرکا نام اس مقابلے میں شامل ہو گا
اور اس سیگنیچراور آویٹر کو 14 اگست تک لگا کر رکھیں تب ہی آپ کو یہ رینک ملے گا
سیگنیچر لگانے کا طریقہ
آویٹر لگا نے کا طریقہ
رولزاور اس سیگنیچراور آویٹر کو 14 اگست تک لگا کر رکھیں تب ہی آپ کو یہ رینک ملے گا
اس مقابلے میں حصہ لینے والے ممبرز کی ریجسٹریشن کی معیاد کم از کم دو مہینہ ہو اور پوسٹ کی تعداد کم از کم سو ہو
سیگنیچراور آویٹر پاکستان کےجشن آذادی کے حوالےسے ہونا چاہیئے
یہ مقابلہ 13اگست تک ہوگا پھر یہ تھریڈ کلوز کردیا جائیگا اور ونر ز کو 14 اگست تک رینک دے دیئے جائیگیں
سب سے اہم بات
سیگنیچر سائیز 30 کے بی ہوجو بھی ممبر سییگنیچر اور آویٹرپاکستان کےجشن آذادی کے حوالےسے چینج کرے وہ اس تھریڈ میں رپلائی کرے کہ اس نے پاکستان کےجشن آذادی کے حوالےسے سیگنیچر اور آویٹر چینج کرلیا ہے تب ہی اس ممبرکا نام اس مقابلے میں شامل ہو گا
Signature Size 30KB
#ITDTeam
Bookmarks