sahil bhai thanks for beautiful thread & happy birthday M_tahir bhai.........
ہمارے بہت پیارے ممبر طاہر بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔
آج دن بھی 14 اگست کا ہے اور طاہر بھائی کی سالگرہ بھی آج ہے بہت مبارک ہو آپکو۔
اللہ آپکو لمبی عمر دےاور ہم آپکی مزےدار شئیرنگ دیکھتے رہیں۔
ساحل بھائی بہت شکریہ یہ موقع ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا۔
Happ birth day bhai
ap ko bohot mubarak ho
....
Bohat Bohat Mubarak Ho
طاہر بھائی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
![]()
وعلیکم السلام
ارے واہ کیا بات ہے
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو طاہر بھائی
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی زندگی دے آمین
بھائی کیک کب کھلا رہے ہیں؟
Bookmarks