امید یے تمام میمبرز ٹھیک ہوں گے
میں نے ایک پینٹینگ بنائی ہے اور سوچا آپ کے ساتھ شئیر کروں
امید یے تمام میمبرز ٹھیک ہوں گے
میں نے ایک پینٹینگ بنائی ہے اور سوچا آپ کے ساتھ شئیر کروں
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام
ماشااللہ
کیا بات ہے
بہت ہی خوبصورت پیٹنگ بنائی ہے
شئیر کرنے کے لئے شکریہ
جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوبصورت پینٹنگ ہے
وعلیکم السلام
واہ بہنا کیا بات ہے آپ کی
Mis.Kohinoor
جزاک اللہ خیرا
امید ہے آپ کے اس ہنر کے مزید کچھ تھریڈ دیکھنے کو ملیں گیں
آپ نے جو پینٹنگ کی ہے اس میں کافی محنت کرنی پڑتی ہے
آپ اسی طرح یہ کام جارہی رکھیں مزید بہتری بھی آجائیگی
وعلیکم اسلام
بہت ہی پیاری پینٹنگ بنائی ہے
بہت بہت شکریہ آپکا ہمارے ساتھ اتنی پیاری پینٹنگ شئیر کرنے کا
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
Bookmarks