السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ سب اللہ کے کرم سے خیریت سے ہونگے اور آئی ٹی دنیا پر مزید رونق بڑھا رہے ہونگے
دوستوں آج میں پہلی مرتبہ اس سیکشن میں حاضر ہوا ہوں۔اور ایک بہت ہی اچھی خوشخبری کے ساتھ حاضر ہوں۔۔
آج آپ کو پتہ ہے کسی کی سالگرہ ہے آج؟
اچھا نہیں پتا میں بتا دیتا ہوں۔۔آج ہمارے فورم کے بہت ہی اچھے منیجمنٹ کی سالگرہ ہے
ٹائٹیل سے تو جان ہی گئے ہونگے۔۔جی ہاں دوستوں آج بہت ہی اچھے منیجمنٹ یعنی عثان ریاض بھائی کا جنم دن ہے آج
Usman Riaz
میری طرف سے پوری آئی ٹی دنیا کی ٹیم کی جانب سے عثمان بھائی کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
اللہ آپ کو لمبی زندگی دیں اور ہمیشہ خوش رکھیں آمین
عثمان بھائی پارٹی کب دیں گے؟
چلیں اب آپ سب انہیں مبارکباد دیں اور مجھے دیں اجازت
اللہ حافظ
#ITDTEAM
#Usman Riaz
Bookmarks